Haveli Students Organization UAJK Muzaffarabad

Haveli Students Organization UAJK Muzaffarabad حویلی سٹوڈنٹ آرگنائیزیشن غیر سیاسی تنظیم ہے جو کہ حویلی کے طلباء کے جملہ مسائل کے حل کےلئے بنائ گئ ھے

نئی زمہ داری ملنے پہ تمام احباب کو مبارکباد۔
20/02/2025

نئی زمہ داری ملنے پہ تمام احباب کو مبارکباد۔

Heartiest Congratulations to Mr. Ghuffran Khizri on being appointed as President of Haveli Students Organization UAJK Mu...
29/01/2025

Heartiest Congratulations to Mr. Ghuffran Khizri on being appointed as President of Haveli Students Organization UAJK Muzaffarabad.

حویلی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے نئے آنے والے سٹوڈنٹس کے لیے ویلکم اور ڈگری مکمل کرنے والے سٹوڈنٹس کے لیے فئیرویل پار...
27/11/2024

حویلی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے نئے آنے والے سٹوڈنٹس کے لیے ویلکم اور ڈگری مکمل کرنے والے سٹوڈنٹس کے لیے فئیرویل پارٹی اور کئیریر کونسلنگ سیشن کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مہمانان گرامی خالد نقشبندی صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور مظہر حسین تاج صاحب، سینئر نائب صدر سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے شرکت کی۔

مہمانانِ گرامی نے کیبنٹ ممبران کو شیلڈ اور سرٹیفکیٹس بھی دیے۔

حویلی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نئے آنے والے طلباء وطالبات کیلیے ایڈمیشن ہیلپنگ ڈیسک کا انعقاد کیا گیا جس میں نئے...
14/09/2024

حویلی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نئے آنے والے طلباء وطالبات کیلیے ایڈمیشن ہیلپنگ ڈیسک کا انعقاد کیا گیا جس میں نئے آنے والے طلباء کی بھرپور معاونت کی گئی اور انہیں جامعہ میں خوش آمدید کہا گیا💫

"On behalf of the Haveli Student Organization, we would like to extend our warmest congratulations to [Sobia khurshid ra...
31/07/2024

"On behalf of the Haveli Student Organization, we would like to extend our warmest congratulations to [Sobia khurshid rathore] on achieving a gold medal in [MSC Kashmir studies ] ! Your hard work, dedication, and perseverance have truly paid off, and we are thrilled to see your outstanding academic achievements recognized.

Your accomplishment is a testament to your commitment to excellence and serves as an inspiration to your peers. We are proud to have you as a part of haveli ,proud of haveli and look forward to seeing the incredible things you will continue to achieve.
Keep shining!"

Regards: Haveli student organization

Contact us for any query and assistance regarding admission in  *UAJ&K* مظفرآباد یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر میں داخل...
28/07/2024

Contact us for any query and assistance regarding admission in *UAJ&K*
مظفرآباد یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر میں داخلہ کے خواہشمند طلباء و طلبات کسی بھی قسم کی راہنمائی کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
+923556703499

26/06/2024

حویلی ٹورازم فیسٹیول 2024
ریاست کے سب سے بڑے فیسٹیول میں شرکت کرنے والے تمام مہمانان کا بے حد شکریہ


حویلی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ٹورازم فیسٹول میں آنے والے تمام معزز مہمانان کو ویلکم کرتی ہے ۔ہر بار کی طرح اس بار بھی HSO کے ...
23/06/2024

حویلی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ٹورازم فیسٹول میں آنے والے تمام معزز مہمانان کو ویلکم کرتی ہے ۔ہر بار کی طرح اس بار بھی HSO کے ممبران فیسٹول کو کامیاب بنانے میں اپنی بے لوث کاوشیں جاری رکھیں___

حویلی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سالانہ Get-together ویلج ویو مارکی مظفرآباد رکھا گیا۔ جس میں حویلی سے تعلق رکھنے ...
14/06/2024

حویلی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سالانہ Get-together ویلج ویو مارکی مظفرآباد رکھا گیا۔ جس میں حویلی سے تعلق رکھنے والے مظفر آباد میں موجود سیاسی و سماجی زعما، وکلاء، تاجر، جامعہ کشمیر سے فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔ ہم جملہ احباب کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے وقت نکالا اور ایونٹ کو چار چاند لگائے۔ جملہ طلباء اور بالخصوص کیبنٹ ممبران کو بہترین ایونٹ کے انعقاد پر مبارکباد

Toady at King Abdullah Campus UAJK, Consultative meeting regarding preparations for the annual event of HSO.
23/05/2024

Toady at King Abdullah Campus UAJK, Consultative meeting regarding preparations for the annual event of HSO.


Congratulations....
20/05/2024

Congratulations....

حویلی کہوٹہ کے لئے ایک اور اعزاز...فرزند حویلی چئیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان H E C پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد صا...
24/03/2024

حویلی کہوٹہ کے لئے ایک اور اعزاز...
فرزند حویلی
چئیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان H E C پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد صاحب کو حکومت پاکستان نے ان کی تعلیمی میدان میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں تمغہ ہلال امتیاز سے نوازا ہے....
حویلی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اس پر مسرت موقع پر ڈاکٹر صاحب کو ڈھیروں مبارک باد اور نیک تمنائیں....
Dr Mukhtar Ahmed

Address

Muzaffarabad
45601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Students Organization UAJK Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Haveli Students Organization UAJK Muzaffarabad:

Shortcuts

Share