Moosa Shah

Moosa Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moosa Shah, Education, Muzaffarabad, Muzaffarabad.

  Donate And Save The Life 🧬
26/04/2026

Donate And Save The Life 🧬

30/03/2026

جس قدر چاہیں اب اُمید کو محبوس کریں
اس سے بڑھ کر ہمیں ممکن نہیں مایوس کریں
روح جمہور نہ کر پائیں گے پسپا بےشک
قید ہر سوچ کو ہر خواب کو کابوس کریں
کھل چکا ہے یہ حفاظت کا فسانہ ہم پہ
راہزن اور کسی بھیس کو ملبوس کریں. Ak Manzi 〽️👑

05/12/2025

Mafia 💀 Ak Manzi 👑〽️

    مری چشمِ تن آساں کو بصیرت مل گئی جب سےبہت جانی ہوئی صورت بھی پہچانی نہیں جاتیکئی بار اس کی خاطر ذرے ذرے کا جگر چ...
01/12/2025

مری چشمِ تن آساں کو بصیرت مل گئی جب سے
بہت جانی ہوئی صورت بھی پہچانی نہیں جاتی

کئی بار اس کی خاطر ذرے ذرے کا جگر چیرا
مگر یہ چشمِ حیراں جس کی حیرانی نہیں جاتی. Ak Manzi 👑〽️

ایسے چھوڑیں گے ترا شہر کہ ہم اِس کی طرفگردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے۔. Ak Manzi 👑〽️
29/11/2025

ایسے چھوڑیں گے ترا شہر کہ ہم اِس کی طرف
گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے۔. Ak Manzi 👑〽️

حادثہ یہ ہے کہ ساری ذلتوں کے باوجود رفتہ رفتہ زخم سوئے اندمال آجائے گا. Ak Manzi 👑〽️
17/11/2025

حادثہ یہ ہے کہ ساری ذلتوں کے باوجود
رفتہ رفتہ زخم سوئے اندمال آجائے گا. Ak Manzi 👑〽️

09/10/2025

میرے بارے میں ہواؤں سے وہ کب پوچھے گا
خاک جب خاک میں مل جائے گی تب پوچھے گا

گھر بسانے میں یہ خطرہ ہے کہ گھر کا مالک
رات میں دیر سے آنے کا سبب پوچھے گا

اپنا غم سب کو بتانا ہے تماشا کرنا
حالِ دل اُس کو سنائیں گے وہ جب پوچھے گا

جب بچھڑنا بھی ہو تو ہنستے ہوئے جانا ورنہ
ہر کوئی روٹھ کے جانے کا سبب پوچھے گا. Ak Manzi 👑〽️

دو چار لوگ ہیں ابھی، جن کو عزیز ہوں میں مجھ سے ہو جائیں گے یہ بھی بیزار عنقریب. Ak Manzi 🔱〽️
24/02/2024

دو چار لوگ ہیں ابھی، جن کو عزیز ہوں میں
مجھ سے ہو جائیں گے یہ بھی بیزار عنقریب. Ak Manzi 🔱〽️

Address

Muzaffarabad
Muzaffarabad
MANZIRSHAH

Telephone

03454037869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moosa Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Moosa Shah:

Shortcuts

Share

Category