08/09/2024
گرین چنار پبلک ہائی سکول کٹکیر کے ہونہار سپوت
1۔ فیصل مختیار مغل 2۔ میمونہ ممتاز 3۔راجہ اسرار رحیم 4۔ راجہ شعیب ظہور 5۔ راجہ اسد غفور 6۔باسط علی راجہ
ایلیمنٹری ٹیچرز این ٹی ایس رزلٹ 2024 میں نمایاں نمبرات حاصل کر کے بطور ایلیمنٹری معلمین تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں مزید برآں این ٹی ایس میں کامیاب ہونے والے بشریٰ ذوالفقار ، صباحت زاہد ، اقراء مصطفیٰ ، صباء شفاعت ، شبنم عنایت ، رضوانہ افسر ، زرقا اکرم ، مصباح مشتاق ، شگفتہ علی ، یاسر منظور ، احسن آزاد ، اسد حفیظ اور دیگر تمام این ٹی ایس رزلٹ میں کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں