Ajk University News Alert

Ajk University News Alert

Share

Fresh and every news about UAJk.It is very cooperative and impartial page. It is unofficial page.

18/05/2026

جامعہ کشمیر کے تمام طلبہ تنظیموں کا متفقہ لائحہ
الیکشن ہر صورت میں ہوں گے✊✊
اب کی بار طلبہ سرکار ✊✊

13/05/2026

جامعہ کشمیر میں طلبہ یونین کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ✊✊
اب کی بار طلبہ سرکار ✊

13/05/2026

آج مورخہ 13 مئی کو جامعہ کشمیر میں "آل پارٹیز کانفرنس" میں تمام طلبہ تنظیموں نے متفقہ طور پر 19 مئی 2026 کو اپنے طور پر جامعہ کشمیر میں "طلبہ یونین الیکشن" کا اعلان کر دیا
اب کی بار طلبہ سرکار✊✊

01/05/2026

جامعہ کشمیر
سٹی کیمپس ❤️

12/03/2026

گرینڈ افطار
زیر اہتمام اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کشمیر

05/03/2026

گرینڈ افطار
ایک افطار جمعیت کے ساتھ
20 رمضان المبارک بروز منگل
10 مارچ 2026

01/03/2026

جامعہ کشمیر کے تمام طلبہ و طالبات شرکت فرمائیں ۔

01/03/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کشمیر سردار عبداللہ ذاکر
ڈاکٹر فریحہ کیس
جامعہ کشمیر کے مسائل
طلبہ یونین کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں

11/02/2026

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کشمیر نے کثرت رائے سے شعبہ قانون کے طالب علم برادر عبداللہ ذاکر کو ناظم جامعہ منتخب کر لیا
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین

12/11/2025

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کشمیر کے جنرل سیکرٹری سردار عبداللہ ذاکر "حق دو طلبہ کنونشن " کے حوالے وڈیو پیغام

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Cmh Road
Muzaffarabad