Raja Tahir khan

Raja Tahir khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Tahir khan, Education, Muzaffarabad.

24/11/2024

اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے
تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مر جانے دے

اے نئے دوست میں سمجھوں گا تجھے بھی اپنا
پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے

زخم کتنے تری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو
سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے

آگ دنیا کی لگائی ہوئی بجھ جائے گی
کوئی آنسو مرے دامن پہ بکھر جانے دے

ساتھ چلنا ہے تو پھر چھوڑ دے ساری دنیا
چل نہ پائے تو مجھے لوٹ کے گھر جانے دے

زندگی میں نے اسے کیسے پرویا تھا نہ سوچ
ہار ٹوٹا ہے تو موتی بھی بکھر جانے دے

ان اندھیروں سے ہی سورج کبھی نکلے گا نظیرؔ
رات کے سائے ذرا اور نکھر جانے دے

نظیر باقری

19/04/2024

اور جب آپ کے اُبھرنے کا وقت آن پہنچتا ہے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت تمھیں روک نہیں سکتی۔۔۔۔۔!!

قسمت سے زیادہ اور وقت سے پہلے کبھی بھی نہیں ملتا۔۔۔۔۔۔۔!!!
انسان صرف محنت و مشقت کا مکلف ہے۔۔۔۔۔نتائج میرے رب کریم کے زمّہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!
صحیح سمت میں محنت کریں، پر امید رہیں ، کسی کی محنت کھبی بھی رائیگاں نہیں جاتی، رب کریم کے ہاں آپ کے کی گئی ہر محنت کا ایک صلہ موجود ہے ۔۔۔۔۔۔آپ کی محنت کائنات میں سٹور (ذخیرہ) ہوتی ہے اور مناسب وقت پر ضرور صلہ مل جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تو محنت کرتے رہیں اور مطمئن رہیں ،انتظار کریں اور پھل کھائیں ۔۔۔!!

15/04/2024

رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطاء سے ہوتا ہے۔
*واللہ خیر الرازقین*

ا

Photos from Raja Tahir khan's post 10/04/2024

انتہائی غور طلب مگر حکام بالا خاموش
عوام سراپا احتجاج پھر نہ کہنا خبر نہ تھی

انتظامیہ اور حلقہ 5 کی قیادت ایم ایل اے صاحب لوکل بلدیاتی نمائندگان سے اپیل ہے خدارا حل کیا جائے آپ کو ووٹ عوام نے اپنے زندگیوں کو عذاب میں ڈالنے کے لئے نہیں دیئے مسائل کے حل کے لئے دئیے ہیں اور مختلف پارٹیوں کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے بھی گزارش ہے آواز اٹھائیں اس سے پہلے کوئی جانی نقصان ہو جائے گاؤں تنیڑاں دنیاکلس ہوتریڑی چھترکلاس میں متعدد بار غریب عوام علاقہ کے مال مویشی بلخصوص بکریوں پر چیتا کے حملے و نقصان کا سلسلہ جاری۔
عرصہ دراز سے جنگلی چیتوں کا راج ہے جو گاؤں میں دندناتے پھرتے ہیں جہنوں نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے جو کہ مختلف واقعات کی زیر نظر تصویر میں سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے محکمہ پولیس اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد
ڈپٹی کمشنر مظفرأباد،وائلڈ لائیف کے زمہ داران سے خصوصی ریکوسٹ ہے کہ عوام علاقہ کے مفاد میں نلہ مہتاہی نڑاں ہوتریڑی دنیا کلس بسیرا چنال بنگ گاؤں کے اس دیرینہ مسلۓ کو حل کیا جاۓ کل کو عوام کوئی قدم اٹھائے اس کی زمہ داری انتظامیہ پر ہو گی
منجانب:راجا طاہر خان حلقہ کھاوڑا ایل 5
AJK Police
Ch Latif akbar
Raja Saqib majeed
Raja Mansoor
raja ibrar khan
Raja Abdul Qayyum Khan
Raja Banaras khan
Wildlife and Fisheries Department AJ&K

24/02/2024

مظفرآباد کیپٹل سٹی آف آزاد جموں اینڈ کشمیر
تمام موبائل کمپنیاں 4جی کے نام پر عوام کو چونا لگا رہی ہیں ۔سرفہرست ٹیلی نار

14/05/2023

احساس کے ترجمے نہیں ھوتے۔۔!🍁
انہیں صرف محسوس کیا جاتا ھے

08/05/2023
06/05/2023

زندگی میں اس سے زیادہ دشوار کوئی بات نہیں
کہ اپنی ذات سے کہا جائے تم شکست کھا چکی ہو!

خلیل جبران

01/05/2023

❤❤

12/04/2023

*خوشیوں کا تعلق ہمارے حالات سے نہیں ہوتا۔ ہمارے کیے گئے فیصلوں سے ہوتا ہے۔*

*🍂ارشـاد نـوری🍂*

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Muzaffarabad
OKY