23/07/2025
Huge Congratulations NIMS stars 🎊Top up high 🦋☘️
Special Congratulations to all parents💐 and all NIMS staff☘️ on your student's achievement.🌟 Your dedication made a big impact🎊👏
" Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.”
23/07/2025
Huge Congratulations NIMS stars 🎊Top up high 🦋☘️
Special Congratulations to all parents💐 and all NIMS staff☘️ on your student's achievement.🌟 Your dedication made a big impact🎊👏
19/07/2025
پاکستان سنی تحریک آزاد کشمیر کے نائب صدر پیر سید صدام حسین گیلانی صاحب 2روزو دورے پر پونچھ ڈویژن روانہ اس دوران نائب صدر صاحب پورے پونچھ ڈویژن کے کارکنان سے ملاقات کریں گےکئ مساجد کا افتتاح اور بہت سارے نئے دوستوں کے پاکستان سنی تحریک آزاد کشمیر میں شمولیتی پروگرام بھی ہونگے اس دوران نائب صدر صاحب کےہمراہ تحریکی ذمہ داران
محترم اکرم مغل صاحب اسرار الحق فیضی صاحب
محترم غازی عبد الرشید صاحب ضلعی سرپرست
بلبل کشمیر محترم شفیق احمد بٹ صاحب
محترم سردار عاقب عباسی صاحب ضلعی رہنما
محترم سردار تبارک عباسی صاحب ضلعی رہنما
محترم حافظ سخاوت مقبول چشتی صاحب
محترم نعمان صاحب رہنما سنی تحریک میرپور اور
محترم غزیر احمد صاحب بھی موجود ہیں
موت برحق ہے اور شہادت بہترین انتخاب🚩
اللّہ پاک ارض پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین پاک فوج زندہ باد
نمز سکول سسٹم
03/05/2025
03/05/2025
ویلکم پلے گروپ
نیو اسلامک ماڈل سکول دھنی سیداں آپ کے بچوں کا بہترین مستقبل۔۔
03/05/2025
ایم ڈی ادارہ ہذا کی کلاس دہم کے ساتھ لی گئی تصاویر ۔۔۔ اللہ کریم ان بچوں کو مزید ترقیاں عطا فرمائے ہر میدان میں کامیاب فرمائے ۔۔
ایڈمن۔۔
01/05/2025
*_الحمدلللہ۔۔۔ نیو اسلامک ماڈل سکول کے طلبا و طالبات کا ایک اور اعزاز ۔۔۔۔۔۔♥️ حالیہ آفاق کے بین اقوامی مقابلہ کویز میں مختلف پوزیشنز حاصل کر کے اپنے سکول کا نام روشن کر دیا ۔_*