10/03/2026
ہم نے سال 27-2026 سے ای سی ای تا کلاس 10 ماہانہ بنیادوں پر بچوں کی holistic assessment اور post assessment actions پر مشتمل نظام ترتیب دیا ہے۔ اس نظام کی جزئیات اور اس پر عمل درآمد کے طریقہ کار پر اساتذہ کو تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ اس نظام پر عمل درآمد یکم اپریل 2026 سے کر دیا جائے گا۔ آئندہ جماعت دہم کی داخلی تخمین گریڈنگ اسی بنیاد پر، کیریکٹر سرٹیفکیٹ، سکول لیونگ سرٹیفکیٹ اور انٹرنل ایگزامز کے ریزلٹ کارڈز پر اسی اسسمنٹ کے نتائج درج کیے جائیں گے۔