22/05/2025
الحمدللہ انڈرسٹیڈ قرآن گلوبل کے زیر اہتمام
جامع مسجد تقوی امبور میں B2E لیول 1 کا اغاز کر دیا گیا ہے۔
ٹرینر: قاری محمد صغیر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Understand Quran global mzaffarabad, School, Muzaffarabad.
22/05/2025
الحمدللہ انڈرسٹیڈ قرآن گلوبل کے زیر اہتمام
جامع مسجد تقوی امبور میں B2E لیول 1 کا اغاز کر دیا گیا ہے۔
ٹرینر: قاری محمد صغیر
04/12/2024
Two Days Teachers Training Workshop was organized by UQG Islamabad on 1st & 2nd December 2024.
04/12/2024
UQG's newly trained teachers are attending the visioning activity at Islamabad!
27/06/2024
انڈر سٹینڈ قرآن گلوبل ٹیم مظفرآباد کے زیر اہتمام علی اکبر اعوان ہاٸی سکول اپر چھتر مظفرآبا د میں پانچ روزہ فہم القرآن ورکشاپ برائے معلم القرآن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو یکم جولاٸی سے پانچ جولاٸی تک ہو گی جس میں مولاناصفی الرحمن صاحب متحرج جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ ریاض سعودی عرب ۔ مولانا زین عرفان صاحب شرکت فر ماٸیں گے ۔ کوالفاٸی کرنے والے اساتذہ کرام کام کے لے لیپ ٹاپ پروچیکٹر بھی فراہم کیے جاٸیں گے۔ ان شاء اللہ
20/04/2024
الحمدللہ انڈر سٹینڈ قرآن گلوبل کے زیر اہتمام
اللہ رب العزت کی عنایت سے علی اکبر اعوان ہائی سکول مظفر آباد میں فہم القرآن کی ملٹی میڈیا کلاسز کا اجراء کر دیا گیا ہے جس میں مڈل سیکشن جماعت ششم، ہفتم اور ہشتم کے مجموعی طور پر تقریباً 250 بچے مستفید ہو نگے۔ کلاسز کے ابتدائی مرحلے میں لیول ون جس میں نماز اور آخری دس سورتیں نزول قرآن اور ابتدائی گرائمر سکھائی جاۓ گی جس میں مجموعی طور پر قرآن مجید کے تقریباً 50℅الفاظ جو تکرار سے اتے ہیں سیکھىیں گے۔ اس کے بعد باقی لیول 2,3,4,5 کرواۓ جائیں گے جس میں تقریباً 80فیصد قرآن مجید کے الفاظ سیکھ لیں گے۔