25/04/2026
The students whose data was submitted incorrect or incomplete, documents, information or the fee on the PPC online enrolment portal by their respective colleges within the stipulated time, will be allowed to appear in PhaseII examination in the last week of May 2026.
25/04/2026
Official Date Sheet Of Punjab Medical Faculty(Batch 2024__2026).
25/04/2026
*📢 اہم اطلاع برائے نرسنگ ڈپلومہ طلبہ*
*نرسنگ ایگزامینیشن بورڈ پنجاب کی جانب سے تمام نرسنگ ڈپلومہ طلبہ کی رول نمبر سلپس نئی تاریخوں کے ساتھ اپڈیٹ کر دی گئی ہیں۔*
*تمام طلبہ اپنی اپڈیٹ شدہ سلپس فوری طور پر اپنے متعلقہ اداروں سے حاصل کریں اور نئی تاریخوں کے مطابق تیاری مکمل کریں۔*
23/04/2026
📢LHV / CNA / CMW / FWW Exams Postponed for One Week
تمام طلبہ و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ LHV, CNA, CMW اور FWW کے امتحانات کو ایک ہفتہ کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
📅 نئی تاریخ: 27 اپریل
📌 امتحانی ترتیب (Sequence): پہلے کی طرح برقرار رہے گی 👍🏻
تمام امیدوار اپنی تیاری جاری رکھیں اور نئی تاریخ کے مطابق امتحان میں شرکت کریں۔
23/04/2026
Visit; ahpc.org.pk
for checking the status of AHS Institutions operating in AJK.
16/04/2026
𝗙𝗕𝗜𝗦𝗘 𝗛𝗦𝗦𝗖 𝗔𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗘𝘅𝗮𝗺𝗶𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟲 𝗗𝗮𝘁𝗲 𝗦𝗵𝗲𝗲𝘁 𝗔𝗻𝗻𝗼𝘂𝗻𝗰𝗲𝗱!
Federal Board of Intermediate & Secondary Education (FBISE) has officially released the
HSSC Part I & II (1st Annual) Date Sheet 2026.
𝐄𝐱𝐚𝐦𝐬 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝟏𝟒𝐭𝐡 𝐌𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧: 𝟗:𝟎𝟎 𝐀𝐌 – 𝟏𝟐:𝟎𝟎 𝐍𝐨𝐨𝐧
𝐄𝐯𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧: 𝟐:𝟑𝟎 𝐏𝐌 – 𝟓:𝟑𝟎 𝐏𝐌
All students are advised to carefully check their exam schedule and start final preparations accordingly.
𝗖𝗹𝗶𝗰𝗸 𝗛𝗲𝗿𝗲:
https://fbise.edu.pk/datesheet/datesheets26/hssc_1A26.pdf
10/04/2026
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی لازمی رجسٹریشن
اب ملک بھر کی سرکاری و نجی ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹ یعنی میڈیکل سینٹروں ،کلینکوں ، لیبارٹریوں، فارمیسیوں ، ڈسپینسریوں ،بیسک ہیلتھ یونٹوں ،رورل اربن ہیلتھ یونٹوں، تحصیل اسپتالوں، ٹیچنگ اسپتالوں ، سی ٹی اسکین ایکسرے، اسٹریٹ سینٹرز، آپٹیکل شاپس، 1122 ریسکیو اینڈ ایمرجنسی سروسز، فزیو تھراپی سینٹرز اور ریھیبلیٹیشن سینٹروں ،میٹرنٹی ھومز،اور دیگر ہیلتھ کیئر سروسز میں کام کرنے والے سرٹیفائیڈ و کوالیفائیڈ تمام الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ٹیکنیشنز اور ٹیکنالوجسٹ ،فزیوتھراپسٹ، آپٹومیٹرسٹ، آڈیولوجسٹ، لیب ٹیکنالوجسٹ، ہیلتھ ٹیکنیشن، ڈسپنسر، ایکسرے ٹیکنیشن، ڈینٹل ٹیکنالوجسٹ اور الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل ایکٹ شیڈول 1 میں شامل 30 سے زائد تمام کیٹیگریز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان سے لازمی رجسٹریشن کرائیں اور اس کے بعد اپنے اسکوپ آف پریکٹس کے مطابق کام کریں
10/04/2026
آج مورخہ 10 اپریل 2026 کو ادارہ ہذا کی نو مرحوم فیکلٹی ممبر محترمہ امینہ نقوی کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ادارے کے اساتذہ اور عملے نے شرکت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
18/03/2026
Notice for Holidays
Students are informed that, according to the notification dated 2026, there will be holidays in Capital Institute of Paramedical Sciences from 19 March to 23 March.
As per schedule, regular classes will resume from 24 March. Therefore, all students are instructed to ensure their attendance after the eid holidays.
17/03/2026
https://supplyexam.pmfpunjab.edu.pk
PMF Exam Portal
Web site created using create-react-app
16/03/2026
🚨.
Opportunity for the alumni of LHV & CNA.