Hawaldar Musaddiq Hussain Shaheed Government Boys High School Neelam

Hawaldar Musaddiq Hussain Shaheed Government Boys High School Neelam

Share

حوالدار مصدق حسین شہید گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نیلم گا?

23/07/2025

Annual Result 2025

Total Students: 19

Passed: 15

Failed (Supply): 4

Overall Result: 79%

Congratulations to all successful students!
Wishing you continued success in your future endeavors.

Heartfelt congratulations to the entire teaching staff and respected Headmaster as well!
Your dedication and hard work have played a vital role in this achievement.

12/10/2024

ذوہیب خان
کلاس نہم تقرری مقابلہ میں شریک

Photos from Hawaldar Musaddiq Hussain Shaheed Government Boys High School Neelam's post 12/10/2024

PTM

Photos from Hawaldar Musaddiq Hussain Shaheed Government Boys High School Neelam's post 20/09/2024
30/08/2024

Staff at Baboon 2023

30/08/2024

Fahad Mir 10th class First position in javelin throw

30/08/2024

Syed Nadeem Hussain Saqib SST(G)
Muhammad Arfan khan SST(G)
Adeel Ashraf khan SST(Science)

30/08/2024
30/08/2024

سید ندیم حسین ثاقب
سئنیر مدرس ادارہ

30/08/2024

تعلیمی ادارہ جات اور والدین کی زمہ داریاں
تجزیاتی رپورٹ
سکولوں کے نتائج آ گئے عوام نے سکولوں پر غصہ بھی نکال لیا ۔اب والدین صاحبان بتائیں کہ آپکے بچے سکول سےواپس آ کر گھر میں کتنا وقت پڑھائی کرتے؟ بچوں کے پاس موبائل کیوں ہیں؟ ایسا کونسا فارمولا ہے جس سے بچوں کو سبق گھول کر پلایا جائے اور اساتذہ سبق گھول کر نہیں پلاتے؟ والدین نے کب سکولوں میں جا کر یہ پوچھا کہ ہمارا بچہ پڑھائی میں کیسا ہے؟ کونسے مضامین میں کمزور ہے کونسے میں اچھا ہے بچے کی سکول میں دیگر سرگرمیاں کیسی ہیں ۔یہ سب آپ نےپورا سال کتنی بارجاننے کی کوشش کی یا متعلقہ ادارہ میں جا کر آپ نے کتنی بار صدر معلم صاحب سے ملاقات کی اور اپنے بچے یا بچی کی پڑھائی بارے معلومات لیں؟
میں آپکو یقین کے ساتھ ماہرانہ اور پیشہ ورانہ تجربات کی روشنی میں یہ باور کراتا ہوں کہ
یاد رکھیں آپکا بچہ یا بچی چھ گھنٹے سکول اور 18گھنٹے گھر ہوتے ہیں ۔اور اگر سال بعد آپکے بچے یا بچی کا رزلٹ صفر آتا ہے تو حقیقت میں پہلے قصور وار آپ والدین خود ہیں دوسرے نمبر پر آپکا بچہ جبکہ تیسرے نمبر پر اساتذہ آتے ہیں ۔
اس لیے اپنی غلطیوں کا بھی محاسبہ ضرور کیجئیے اور انکو سدھارنے کے لیے مستقبل کی منصوبہ بندی کریں تاکہ آگے آپکی غفلت لاپروائی اور اپنی زمہ داریوں سے چشم پوشی آپکے بچے کا مستقبل تاریک نہ بنائے اور آپکے مکمل تعاون اور احساس زمہ داری سے ہی آپکے بچے کی بہترین تعلیم و تربیت مکمل ہو سکتی ہے ۔۔
Copied

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00