Govt. Boys High School Nowkot, Leepa Karnah,District Jhelum Valley

Govt. Boys High School Nowkot, Leepa Karnah,District Jhelum Valley We provide a quality education.

الحمدللہ میٹرک سالانہ نتائج 2026
31/08/2026

الحمدللہ میٹرک سالانہ نتائج 2026

اللہ تعالی کے فضل سے ادارہ ہذا نے امسال میرپور بورڈ کے زیر اہتمام جماعت دہم کے امتحان میں سو فی صد نتائج دئیے اور چار طل...
31/08/2026

اللہ تعالی کے فضل سے ادارہ ہذا نے امسال میرپور بورڈ کے زیر اہتمام جماعت دہم کے امتحان میں سو فی صد نتائج دئیے اور چار طلباء اے پلس گریڈ میں پاس ہوے۔
مبشر نذیر 1104
تیمور عارف 1064
عبدالحنان 1001
ہارون اسلم 976

05/06/2026

محترم والدین

اسلام علیکم

گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز ہو چکا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس دوران اپنے بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دیں۔ بچوں کو روزانہ مطالعہ، قرآنِ مجید کی تلاوت اور مفید کتب پڑھنے کی ترغیب دیں تاکہ ان کی علمی استعداد برقرار رہے۔ ہوم ورک باقاعدگی سے کروائیں-نیز انہیں غیر ضروری موبائل فون اور سوشل میڈیا کے استعمال سے بچائیں اور صحت مند تفریحی و جسمانی سرگرمیوں کی طرف راغب کریں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کے تعاون سے بچے اپنی تعطیلات کو مثبت، مفید اور تعمیری انداز میں گزاریں گے۔

شکریہ

04/06/2026

جملہ والدین وعوام علاقہ
بوجہ بارش و خرابی موسم آج منعقد ہونے والی تقریب کو ملتوی کیا جاتا ہے- نئی تاریخ کے بارے میں بتا دیا جائے گا-

03/06/2026

اطلاع برائے والدین عوام علاقہ
کل مورخہ 2026-6-4 ادارہ ہذا میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں آپ جملہ احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے-
پروگرام کا باقاعدہ آغاز انشاللہ صبح دس بجے ہوگا-

15/05/2026

یا نبی مجھے پے بھی ہو اک نگاہ کرم
مارننگ اسمبلی 26-05-15

مہمان خصوصی بچوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوے۔
07/05/2026

مہمان خصوصی بچوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوے۔

✨معرکہ حق آپریشن بنیانِ مرصوص کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نوکوٹ میں ایک پروقار تقریب کا انعق...
07/05/2026

✨معرکہ حق آپریشن بنیانِ مرصوص کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نوکوٹ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 🇵🇰

اس موقع پر اساتذہ کرام، طلبہ اور معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مختلف تقاریر، ملی نغمے اور خصوصی پروگرام پیش کیے گئے جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی لیفٹیننٹ کرنل حمزہ صاحب تھے جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے طلبہ میں حب الوطنی، نظم و ضبط اور قومی خدمت کے جذبے کو اجاگر کیا۔

اللہ تعالیٰ ہمارے نوجوانوں کو وطنِ عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہمیشہ مثبت کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🌹

05/05/2026

نعت رسول مقبول مارننگ اسمبلی 2025-5-5

اسمبلی کا خوبصورت منظر 2026-04-29
29/04/2026

اسمبلی کا خوبصورت منظر 2026-04-29

Address

Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+925822962805

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School Nowkot, Leepa Karnah,District Jhelum Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category