Govt.Boys High School Danjer

Govt.Boys High School Danjer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt.Boys High School Danjer, School, Muzaffarabad.

اٹھارویں سیرت سرور عالم و خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ریلی 20-25ستمبر 2026 بمقام مظفرآباد آزاد کشمیر ۔ا...
24/09/2026

اٹھارویں سیرت سرور عالم و خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ریلی 20-25ستمبر 2026 بمقام مظفرآباد آزاد کشمیر ۔
ادارہ ہذا کے طالب علم محمد عدنان شیخ نے آل آزاد جموں کشمیر تقریری مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے ضلع نیلم و ادارہ ہذا کا نام روشن کیاہے۔
Congratulations on your exceptional achievement. Your dedication has raised the benchmark for everyone.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دنجر کے سکاؤٹس کو  بہت بہت مبارکباد
17/09/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دنجر کے سکاؤٹس کو بہت بہت مبارکباد

> اٹھارویں سیرت سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس ضلعی مقابلہ جات میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دنجر نے میدان مار ...
17/09/2026

> اٹھارویں سیرت سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس ضلعی مقابلہ جات میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دنجر نے میدان مار لیا! ماشاءاللہ
>
حسن قرآت، نعت اور تقریر تینوں میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
>
> فخرِ دنجر:
> محمد ارباب، محمد سفیان، محمد عدنان
>
> تمام طلباء، والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک۔

18/05/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دنجر
اہم ہدایات برائے طلباء و والدین (نویں جماعت)
نویں جماعت کے تمام طلباء نہم کے پرچہ جات کے فوراً بعد باقاعدگی سے سکول حاضر ہوں۔
دہم جماعت کی نئی کتابیں، کاپیاں اور دیگر تعلیمی سامان ساتھ لانا لازمی ہوگا۔
دہم جماعت کی تدریس کا آغاز فوری طور پر کیا جا رہا ہے، لہٰذا وقت کی پابندی انتہائی ضروری ہے۔
ایک دن کی غیر حاضری بھی تعلیمی نقصان اور نصاب میں پیچھے رہ جانے کا باعث بن سکتی ہے۔
والدین اپنے بچوں کی حاضری اور بروقت سکول آمد کو یقینی بنائیں۔
کامیابی صرف مسلسل محنت، نظم و ضبط اور باقاعدہ حاضری سے حاصل ہوتی ہے۔
طلباء سکول یونیفارم اور ڈسپلن کا خصوصی خیال رکھیں۔
روشن مستقبل کے لیے آج سے ہی دہم جماعت کی تیاری سنجیدگی سے شروع کریں۔
منجانب:
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دنجر

18/05/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دنجر
اہم ہدایات برائے جماعت دہم
جماعت دہم کے وہ تمام طلباء جنہوں نے سالانہ امتحان مکمل کر لیا ہے، پریکٹیکل ورک کے لیے باقاعدگی سے سکول حاضر ہوں۔
سائنس مضامین کے عملی امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے اساتذہ کرام کی راہنمائی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
تمام طلباء اپنی پریکٹیکل کاپیاں، ریکارڈ اور مطلوبہ سامان ساتھ لائیں۔
پریکٹیکل ورک میں غیر حاضری امتحانی کارکردگی پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔
وقت کی پابندی اور نظم و ضبط کا خصوصی خیال رکھا جائے۔
والدین اپنے بچوں کی بروقت حاضری یقینی بنائیں تاکہ بہترین نتائج حاصل کیے جا سکیں۔
کامیاب عملی امتحان کے لیے مسلسل مشق اور اساتذہ کی ہدایات پر عمل ضروری ہے۔

مبارک باد
18/05/2026

مبارک باد

Congratulations! Government Boys High School Danjer is proud to extend its heartiest congratulations to Kashif Haqnawaz ...
11/05/2026

Congratulations!

Government Boys High School Danjer is proud to extend its heartiest congratulations to Kashif Haqnawaz for securing the 3rd Position in the Declamation Contest organized under the District Board of Elementary Education.

Your outstanding performance, confidence, and eloquence have brought great honor to our school. This achievement reflects your hard work, talent, and dedication.

May this success be the beginning of many more milestones in your academic and personal journey. Keep shining and making us proud!

Best wishes for your bright future.
Government Boys High School Danjer.

07/05/2026
نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پر سوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے @ District Education officer (Male) Neelum Rafiq Samad ...
07/05/2026

نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پر سوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے
@ District Education officer (Male) Neelum
Rafiq Samad Sahib!

منعقدہ تقریب کے مناظر سے۔
07/05/2026

منعقدہ تقریب کے مناظر سے۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Boys High School Danjer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category