GGHS Hattian Bala AJK

GGHS Hattian Bala AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGHS Hattian Bala AJK, High School, Muzaffarabad.

30/08/2024
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہٹیاں بالا کی پرنسپل نصرت شاہین نے سالانہ نتائج کا اعلان کر ا دیا ۔  ادارہ  کے سالانہ نتائج 96فیص...
28/02/2024

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہٹیاں بالا کی پرنسپل نصرت شاہین نے سالانہ نتائج کا اعلان کر ا دیا ۔ ادارہ کے سالانہ نتائج 96فیصد رہے نرسری۔پریپ۔اول اعلی دوئم۔سوئم کا سالانہ نتائج 100فیصد رہے چہارم کا 88,فیصد۔ششم کا 98فیصد۔ہفتم کا 90فیصد نتیجہ رہا پورے ادارے میں چھ طالبات فیل ہوئیں اور چار طالبات رعائتی پاس ہوئیں عوام علاقہ نے سالانہ نتائج کو شاندار قرار دیا۔ مہمانان گرامیز نے پوزیشن ہو لڈرز طا لبات کو میڈل، ٹرافیاں اور انعامات دیئے ۔ کنٹرول امتحا نات ادارہ سیدہ فرخندہ سکندرنے سالانہ نتائج کا باقاعدہ اعلان کیا۔ نتائج کی سالانہ تقریب ادارہ میں منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی چئیرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں حمید اللہ کھوکھر ریجنل منیجر ریڈ فاونڈیشن۔خواجہ ناصر الدین چک سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ۔راجہ عبدالرشید خان۔سید اسرار گیلانی۔ چئیرمین ایس ایم سی۔راجہ محمد سلیم خان ریٹائرڈ صدر معلم۔اویس خان، اخلاق خان۔ اور طالبات کے والدین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ضلعی تعلیمی انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی ڈی ای او نسواں زینب چوہدری۔نے محکمہ تعلیم کی نمائندگی کی سالانہ نتائج کی تق

Practical performance by Class 10th
16/05/2023

Practical performance by
Class 10th

سالانہ ایلیمنٹری بورڈ امتحانات میں ہر سال کی طرح اس بار بھی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہٹیاں بالا کی شاندار کارکردگی! ادارے ...
27/04/2023

سالانہ ایلیمنٹری بورڈ امتحانات میں ہر سال کی طرح اس بار بھی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہٹیاں بالا کی شاندار کارکردگی! ادارے کا رزلٹ 100٪ رہا۔ آٹھویں جماعت کی طالبہ سحرش سفیر نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔

ضلع جہلم ویلی گرلز مدارس کا میر پور بورڈ میں شاندار کارکردگی۔ گورنمنٹ ہائی سکول ہٹیاں بالا ملک پورہ کا     بورڈ میں سالا...
02/09/2022

ضلع جہلم ویلی گرلز مدارس کا میر پور بورڈ میں شاندار کارکردگی۔
گورنمنٹ ہائی سکول ہٹیاں بالا ملک پورہ کا بورڈ میں سالانہ نتیجہ شاندار رہا پینسٹھ طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جن میں سے چار طالبات فیل ہوئیں سالانہ نتیجہ 94%رہا حنا الیاس نے 979 نمرات حاصل کر کے ادراہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی کامیاب امیداوان نے A+ اورA گریڈ میں سالانہ امتحان پاس کیا جبکہ ادراہ کی عمارت بھی نہیں بارشوں میں طالبات کا تعلیمی حرج معمول ہے شاندار نتائج پر عوام علاقہ ہٹیاں بالا ملک پورہ سیری چھیلاں لانگلہ نے صدر معلمہ نصرت شاہین اور تمام معلمات کو شاندار الفاظ میں حراج تحسین پیش کیا اور کامیاب طالبات کو مبارک باد پیش کی .

Annual prize distribution ceremony
08/06/2022

Annual prize distribution ceremony

06/06/2022
Morning Assembly☀🌞
06/06/2022

Morning Assembly☀🌞

Address

Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGHS Hattian Bala AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GGHS Hattian Bala AJK:

Shortcuts

Share

Category