Raja Asim Shamim

Raja Asim Shamim

Share

راجہ عاصم شمیم سابق مرکزی صدارتی امیدوار ڈیموکریٹک پینل آزاد کشمیر سکول ٹیچر آرگنائزیشن آزاد کشمیر

14/06/2025

میری کل کاہنات میری پیاری والدہ جان اس جہان سے رب کے پاس حاضر ہو گئ ہیں رب کعبہ والدہ کے درجات بلند فرماۓ سب سے دعاۓ مغفرت کی اپیل

Photos from Raja Asim Shamim's post 17/02/2025

ویلڈن ٹیم یوسی کٹکیر

17/02/2025

ویلکم محکم دین صاحب

Photos from Raja Asim Shamim's post 12/01/2025

جہلم ویلی کے اساتذہ کا دل سے مشکور ہوں شکریہ

Photos from Raja Asim Shamim's post 22/12/2024

چڑھوئی میں دوستوں کی طرف سے دی گئی عزت محبت اور خلوص کا ہمیشہ مقروض رہوں گا شکریہ

17/11/2024

مجلس عاملہ اجلاس
عثمان عادل صاحب سے بیس بگلہ اور راولاکوٹ میں مجلس عاملہ کے ممبران کی لسٹ مانگی کہ دیکھا جا سکے کہ اپ کے اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبران مجلس عاملہ ہیں
جس پر ممبران مجلس عاملہ کی لسٹ نہ مہیا کی گئ
اور اج کا اجلاس ایس ٹی او کا أخری اجلاس تھا اس میں پینل ہیڈ و صدارتی امیدواران کو بھی دعوت نہ دینا غیر جمہوری رویہ ہے

Photos from Raja Asim Shamim's post 17/11/2024

شکریہ اساتذہ ضلع باغ دھیرکوٹ شکریہ آپکی محبتوں کا

05/11/2024

معزز و محترم اساتذہ کرام
سب کو سلام محبت
مرکزی صدر جناب تاسف شاہین صاحب کی صدارت کے سولہ دن باقی ہیں اگر وہ اساتذہ کرام کے سکیل اپ گریڈ کروانا چاہتے ہیں تو پینل پینل اور الیکشن الیکشن چھوڑ کر سولہ دن سکیل اپ گریڈیشن کے لیے فیلڈ میں نکل اہیں اور سولہ دن کی تحریک کا اعلان کریں باقی تمام پینل کے سربراہاں کی میری ذمہ داری ہے کہ ان سولہ دن ان کے ساتھ ہوں گے اور اگر پھر بھی وہ پینل پینل اور الیکشن الیکشن کھلیتے ہیں تو راقم یہ سمجھے گا کہ انھیں سکیل اپ گریڈیشن سے کوئی دلچسبی نہیں وہ ذاتی شہرت و مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں نہ کہ اساتذہ کرام کی
راجہ عاصم شمیم خان
سربراہ ڈیموکریٹک پینل

03/10/2024

ڈیموکریٹک پینل سکولز ٹیچرز أرگناہزیشن کے الیکشن میں اپنے پینل کے نام سے بھرپور قوت سے حصہ لے گا اساتذہ کرام میں جھوٹی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں اور جو پینل الیکشن الیکشن اور پینل پینل کھیل رہے ہیں انہوں نے ابھی تک الیکشن کے لیے ووٹر لسٹیں تک مہیا نہ کی تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب تمام ضلعی صدورنے اپنی بنیادی ذمہ دری پوری نہیں کی تو فیلڈ میں اساتذہ کرام کرام کے پاس کس لیے جا رہے ہیں جب وہ سب الیکشن سے بھاگ رہے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے موجودہ تنظیم کا وقت پورا ہوتے ہی اساتذہ کرام کی خدمت میں حاضر ہوں گے

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Muzaffarabad