بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَن رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی رمضان میں ( راتوں کو ) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے عبادت کرے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔
Sahih Bukhari #37
Status: صحیح
Islamic Education Point
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you. The purpose of our page is to convey the message of
( QURAN and HADITHS )
to the people.
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي أَنَسٍ مَوْلَى التَّيْمِيِّينَ ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِينُ .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں میں کس دیا جاتا ہے۔“
Sahih Bukhari #3277
Status: صحیح
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
قَالَ مُسْلِم قَرَأْتُ عَلَى نَصْرِ بْنِ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيِّ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ إِنِّي رَجُلٌ أُصَوِّرُ هَذِهِ الصُّوَرَ فَأَفْتِنِي فِيهَا فَقَالَ لَهُ ادْنُ مِنِّي فَدَنَا مِنْهُ ثُمَّ قَالَ ادْنُ مِنِّي فَدَنَا حَتَّى وَضَعَ يَدَهُ عَلَى رَأْسِهِ قَالَ أُنَبِّئُكَ بِمَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ كُلُّ مُصَوِّرٍ فِي النَّارِ يَجْعَلُ لَهُ بِكُلِّ صُورَةٍ صَوَّرَهَا نَفْسًا فَتُعَذِّبُهُ فِي جَهَنَّمَ و قَالَ إِنْ كُنْتَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَاصْنَعْ الشَّجَرَ وَمَا لَا نَفْسَ لَهُ فَأَقَرَّ بِهِ نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ
امام مسلم نے کہا : میں نے نصر بن علی جہضمی کے ساتھ عبد الاعلی بن عبد الاعلیٰ سے حدیث پڑھی کہ ہمیں یحییٰ بن ابی اسحٰق نے ( حضرت حسن بصری کے بھا ئی ) سعید بن ابو حسن سے روایت بیان کی ، کہا : ایک شخص حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس آیا اس نے کہا : میں یہ ( جانداروں کی ) تصویر یں بناتا ہوں ، آپ مجھے ان کے متعلق فتویٰ دیں ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہا : میرے قریب آؤ وہ قریب ہوا انھوں نے پھر فرما یا میرے قریب آؤوہ ( مزید قریب آیا آپ نے اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر فرمایا : میں تم کو وہ بات بتاتاہوں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ فرما رہے تھے : ہر تصویر بنانے والا جہنم میں ہو گا اور اس کی بنا ئی ہو ئی تصویر کے بدلے میں اللہ تعا لیٰ ایک جاندار بنائے گا وہ اسے جہنم میں عذاب دے گا ۔
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا : اگر تم نے ضرور ( یہی کا م ) کرنا ہے تو درختوں کی اور جن چیزوں میں جان نہیں ان کی تصویر بنا ؤ ۔ نصر بن علی نے ( جب میں نے ان کے سامنے یہ حدیث پڑھی ) اس کا اقرار کیا ( کہ انھوں نے عبد الاعلیٰ بن عبدالاعلیٰ سے اسی طرح روایت کی ۔ )
Sahih Muslim #5540
Status: صحیح
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 145
وَ مَا کَانَ لِنَفۡسٍ اَنۡ تَمُوۡتَ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ کِتٰبًا مُّؤَجَّلًا ؕ وَ مَنۡ یُّرِدۡ ثَوَابَ الدُّنۡیَا نُؤۡتِہٖ مِنۡہَا ۚ وَ مَنۡ یُّرِدۡ ثَوَابَ الۡاٰخِرَۃِ نُؤۡتِہٖ مِنۡہَا ؕ وَ سَنَجۡزِی الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۵﴾
بغیر اللہ تعالیٰ کے حکم کے کوئی جاندار نہیں مر سکتا ، مُقّرر شُدہ وقت لکھا ہوا ہے ، دنیا کی چاہت والوں کو ہم کچھ دنیا دے دیتے ہیں اور آخرت کا ثواب چاہنے والوں کو ہم وہ بھی دیں گے ۔ اور احسان ماننے والوں کو ہم بہت جلد نیک بدلہ دیں گے ۔
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اَﻟﻠّٰﻬُﻢَّ اِﻧِّﻲْ اَﻋُﻮْﺫُﺑِﻚَ ﻣِﻦْ اَﻥْ اُﺷْﺮِﻙَ ﺑِﻚَ ﺷَﻴْﺌًﺎ ﻭَّاَﻧَﺂ اَﻋْﻠَﻢُ ﺑِﻪٖ ﻭَاَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُﻙَ ﻟِﻤَﺎ ﻵَ اَﻋْﻠَﻢُ ﺑِﻬٖﺘُﺒْﺖُ ﻋَﻨْﻪُ ﻭَﺗَﺒَﺮَّﺃْﺕُ ﻣِﻦَ اﻟْﻜُﻔْﺮِ ﻭَاﻟﺸِّﺮْﻙِ ﻭَاﻟْﻜِﺬْﺏِ ﻭَاﻟْﻐِﻴْﺒَﺔِ ﻭَاﻟْﺒِﺪْﻋَﺔِ ﻭَاﻟﻨَّﻤِﻴْﻤَﺔِ ﻭَاﻟْﻔَﻮَاﺣِﺶِ ﻭَاﻟْﺒُﻬْﺘَﺎﻥِ ﻭَاﻟْﻤَﻌَﺎﺻِﻰْ ﻛُﻠِّﻬَﺎ ﻭَاَﺳْﻠَﻤْﺖُ ﻭَاَﻗُﻮْﻝُ ﻵَ اِﻟٰﻪَ اِﻻَّ اﻟﻠّٰﻪُ ﻣُﺤَﻤَّﺪٌ ﺭَّﺳُﻮْﻝُ اﻟﻠّٰﻪِؕ
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ اﻟﻠّٰﻪَ ﺭَﺑِّﻰْ ﻣِﻦْ ﻛُﻞِّ ﺫَﻧْۢﺐٍ اَﺫْﻧَﺒْﺘُﻪٗ ﻋَﻤَﺪًا اَﻭْ ﺧَﻂَﺎًٔ ﺳِﺮًّا اَﻭْﻋَﻼَﻧِﻴَﺔً ﻭَّاَﺗُﻮْﺏُ اِﻟَﻴْﻪِ ﻣِﻦَ اﻟﺬَّﻧْۢﺐِ اﻟَّﺬِی اَﻋْﻠَﻢُ ﻭَﻣِﻦَ اﻟﺬَّﻧْۢﺐِ اﻟَّﺬِﻯْ ﻵَ اَﻋْﻠَﻢُ اِﻧَّﻚَ اَﻧْﺖَ ﻋَﻼَّﻡُ اﻟْﻐُﻴُﻮْﺏِ ﻭَﺳَﺘَّﺎﺭُ اﻟْﻌُﻴُﻮْﺏِ ﻭَﻏَﻔَّﺎﺭُ اﻟﺬُّﻧُﻮْﺏِ ﻭَﻻَ ﺣَﻮْﻝَ ﻭَﻻَ ﻗُﻮَّﺓَ اِﻻَّ ﺑِﺎﻟﻠّٰﻪِ اﻟْﻌَﻠِﻰِّ اﻟْﻌَﻆِﻴْﻢِؕ
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
ﻵَ اِﻟٰﻪَ اِﻻَّ اﻟﻠّٰﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩٗ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻪٗ ﻟَﻪُ اﻟْﻤُﻠْﻚُ ﻭَﻟَﻪُ اﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻳُﺤْﻰٖ ﻭَﻳُﻤِﻴْﺖُ ﻭَﻫُﻮَ ﺣَﻰُّ ﻻَّ ﻳَﻤُﻮْﺕُ اَﺑَﺪًااَﺑَﺪًاؕ ﺫُﻭاﻟْﺠَﻼَﻝِ ﻭَاﻻِْﻛْﺮَاﻡِؕ ﺑِﻴَﺪِﻩِ اﻟْﺨَﻴْﺮُؕ ﻭَﻫُﻮَ ﻋَﻠٰﻰ ﻛُﻞِّ ﺷَﺊٍ ﻗَﺪِﻳْﺮٌ
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
ﺳُﺒْﺤَﺎﻥَ اﻟﻠّٰﻪِ ﻭَاﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﻻَ ﺇِﻟٰﻪَ ﺇِﻻَّاﻟﻠّٰﻪُ ﻭَاﻟﻠّٰﻪُ ﺃﻛْﺒَﺮُ ﻭَﻻَ ﺣَﻮْﻝَ ﻭَﻻَ ﻗُﻮَّﺓَ ﺇِﻻَّ ﺑِﺎﻟﻠّٰﻪِ اﻟْﻌَﻠِﻲِّ اﻟْﻌَﻆِﻴْﻢ
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اَﺷْﻬَﺪُ اَﻥْ ﻵَّ اِﻟٰﻪَ اِﻻَّ اﻟﻠّٰﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩٗ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻪٗ ﻭَاَﺷْﻬَﺪُ اَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًا ﻋَﺒْﺪُﻩٗ ﻭَﺭَﺳُﻮْﻟُﻪٗ
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
ﻵَ اِﻟٰﻪَ اِﻻَّ اﻟﻠّٰﻪُ ﻣُﺤَﻤَّﺪٌ ﺭَّﺳُﻮْﻝُ اﻟﻠّٰﻪِؕ
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
Surat No 14 : سورة إبراهيم - Ayat No 41
رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ ﴿۴۱﴾٪ 18
اے ہمارے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی جس دن حساب ہونے لگے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Muzaffarabad