KIPS Academy Of Sciences Gojra Mzd

KIPS Academy Of Sciences Gojra Mzd KIPS Academy of sciences is an educational institute.

مڈل سکول صالح گلی یوسی جھنڈگراں مظفرآباد ۔کلاس ہشتم کے شاندار %100 نتاٸج آنے پر ادارہ کے صدر معلم اور جملہ سٹاف مبارکباد...
04/04/2024

مڈل سکول صالح گلی یوسی جھنڈگراں مظفرآباد ۔
کلاس ہشتم کے شاندار %100 نتاٸج آنے پر ادارہ کے صدر معلم اور جملہ سٹاف مبارکباد کے مستحق ہیں۔
یقینن ایسی کامیابی آپ اساتذہ کی ان تھک محنت' اپنے پیشہ اور ادارہ کی ساتھ گہری دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اللہ پاک آپ سب کے رزق میں برکت عطا فرماۓ ۔
کامیاب ہونے والے طلبا ٕ اور انکے والدین کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔

24/03/2024
05/01/2023

محترم والدین
اسلام علیکم
امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ہیکہ KIPS ACADEMY OF SCIENCES GOJRA میں سرماہی چھٹیوں کے بعد دوبارہ سے کلاسسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ تمام طلبا ٕ بر وقت اپنی حاضری کو یقینی بناٸیں۔
ملتے جلتے نام سے کوٸی ادارہ یا فرد یہ کہے کہ KIPS اکیڈمی کہیں شفٹ ہوٸی ہے یا مرج ہوٸی ہے تو اس میں کوٸی صداقت نہیں ہے ہاں ایک سے دو لیکچررز اپنی کچھ زاتی وجوہات سےضرور ریزاٸن کر گٸے ہیں جو کہ انکا جمہروی حق ہے اور یہ روٹین کی موومنٹ ہے۔ ہمارا ان سے یا ان کا ہم سے کوٸی ا ختلاف بھی نہیں ہے۔ ۔
ادارہ KIPS اپنی ہی جگہ باقی جملہ سٹاف کے ساتھ موجود بہترین خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ اور ادارہ نے متعلقہ ریزاٸن کر جانے والے لیکچررز کے متبادل اعلی کوالیفاٸیڈ اور تجربہ کار ایم فل ٹیچرز تعینات کر لیے ہیں اور باقاعدہ کلاسسز ہو رہی ہیں۔
بچے قوم و ملک کاقیمتی سرمایہ ہیں اور KIPS اکیڈمی آف سٸنسسز ہمیشہ کی طرح اپنے طلبا ٕ کو معیاری تعلیم دینے کے لیۓ ہمہ وقت کوشاں ہے۔
طلبا ٕ اور والدین یہ حق رکھتےہیں کہ انہیں جہاں بہترین تعلیمی ماحول ملے وہاں سے تعلیم حاصل کریں۔ کپس اکیڈمی آف ساٸنسسز کے دروازے ان تمام طلبا ٕ کے لیے ہروقت کھلے ہیں جو بہترین محول میں معیاری تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہوں۔ آپ کا اپنا ادارہ
KIPS ACADEMY OF SCIENCES
OPPOSIT AL SAIF PLAZA GOJRA
امتیاز احمد اعوان
پرنسپل کپس اکیڈمی آف ساٸنسسز مظفرآباد

Conducting monthly test.
08/11/2022

Conducting monthly test.

  Join us for concept based learning.
15/10/2022


Join us for concept based learning.

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923444600910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KIPS Academy Of Sciences Gojra Mzd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category