19/08/2026
قابلِ فخر کامیابی 🌟
الحمدللہ! منیب ملک نے میٹرک کے امتحان میں 1012 نمبر حاصل کرکے ادارے، اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا۔
ہمیں اپنے ہونہار طالب علم کی اس شاندار کامیابی پر فخر ہے۔
منیب ملک کو بہت بہت مبارکباد! 🎉🏆
اللہ تعالیٰ اسے مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲