NEAD SEAD is a community welfare program initiated for the well being and benefit of all. Based on the mo

ب کی کہانی اور نظم
10/07/2023

ب کی کہانی اور نظم

Bay ki kahani||ب کی کہانی||حرف ب کی کہانیHarf bay ki kahaniLearn letter bay with story and poem ب سے شروع ہونے والے الفاظب کی چھوٹی اور بڑی اشکالب کی نظم ...

28/06/2023

https://www.youtube.com/
"اردو رنگ"، جہاں ہر رنگ کہانی سناتا ہے!
یہاں اردو زبان میں متنوع موضوعات پر مواد ملے گا۔
چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ ہماری نئی ویڈیوز سے باخبر رہ سکیں۔

Del dine videoer med venner, familie og verden

ضرورت برائے اساتذہ
06/05/2022

ضرورت برائے اساتذہ

مورخہ 8 مئی کو جامعہ انوارالاسلام ماکڑی مظفرآباد کے مہتمم شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا انوارالحق قاسمی صاحب نے سیڈ آفس ا...
09/05/2021

مورخہ 8 مئی کو جامعہ انوارالاسلام ماکڑی مظفرآباد کے مہتمم شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا انوارالحق قاسمی صاحب نے سیڈ آفس اور نئی سوچ لائبریری سترکڑیاں کا دورہ کیا۔ جس میں انھیں سیڈ کی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی. اس دوران انھوں نے نئی سوچ لائبریری کا بھی دورہ کیا۔ مولانا نے سیڈ کی سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور سیڈ ٹیم کی محنت، کوشش اور مثبت سرگرمیوں کو سراہا۔
ہم مولانا کے شکرگزار ہیں کہ انھوں نے وقت دیا اور سیڈ کی سرگرمیوں کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے قیمتی مشورے دیے۔

سیڈ کا عزم ہےWelfare begins at homeفلاح کے اسی عزم کو لے کر ہم نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں  اپنے آس پاس کے گاؤں تک...
08/05/2021

سیڈ کا عزم ہے
Welfare begins at home
فلاح کے اسی عزم کو لے کر ہم نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اپنے آس پاس کے گاؤں تک عید الفطر کے موقعے پر 22 ایسی بچیوں کے لیے نئے کپڑوں کا تحفہ پہنچایا ہے جو اب تک نئے کپڑوں کی منتظر تھیں۔ ہماری طرف سے یہ تحفہ عید کی خوشیوں میں انھیں اپنے ساتھ شامل رکھنے کے لیے ہے۔ خوشیوں کا یہ تحفہ ہم نے اپنے گاؤں تک محدود نہیں رکھا بلکہ نلہ ستھرکڑیاں، ککڑواڑہ اور نوشہرہ کے معصوم پھولوں کو بھی اس کا حصہ دار بنایا ہے۔
اس کارِخیر کو پایہِ تکمیل تک پہنچانے میں سیڈ کی ویمن ٹیم نے کپڑوں کی سلائی میں اہم کردار ادا کیا۔

حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:مزدور کو مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے دے دی جائےسیڈ کی جانب سے تمام لو...
01/05/2021

حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
مزدور کو مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے دے دی جائے
سیڈ کی جانب سے تمام لوگوں کو مزدور‍ں کا عالمی دن مبارک ہو.

کراچی سے ہمارے ایک انتہائی قابلِ عزت دوست مفتی حبیب اللّٰہ عباسی صاحب نے "سیڈ" کے زیر انتظام "نئی سوچ لائبریری" کو ٨٦ کت...
28/04/2021

کراچی سے ہمارے ایک انتہائی قابلِ عزت دوست مفتی حبیب اللّٰہ عباسی صاحب نے "سیڈ" کے زیر انتظام "نئی سوچ لائبریری" کو ٨٦ کتب ڈونیٹ کی ہیں۔ اس سے پہلے بھی مفتی صاحب لائبریری کے لیے بیشتر کتابیں بھیج چکے ہیں۔
ان کتابوں میں اسلامی تعلیمات پر مبنی اردو اور انگریزی زبان کی کتب ہیں۔

25/04/2021

کسی بھی معاشرے کی بہتری اور پروان چڑھنے میں ایک عورت کا اہم کردار ہوتا ہے. آج سیڈ نے خواتین کا ایک پروگرام منعقد کروایا جس میں خواتین نے مختلف سیگمنٹ میں حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا.

الحمدللہ! رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں SEAD نے آپ احباب کے تعاون سے 17 مستحق خاندانوں کو اشیائے خورونوش ان کی دہلیز تک...
23/04/2021

الحمدللہ! رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں SEAD نے آپ احباب کے تعاون سے 17 مستحق خاندانوں کو اشیائے خورونوش ان کی دہلیز تک پہنچائی ہیں۔ اس کارِخیر میں حصہ ڈالنے والے تمام احباب کا شکریہ!

 #کلامِ_اقبال کے فہم کے حوالے سے یہ سلسلہ دوسری سے آٹھویں جماعت کے بچوں کے لیے ہے۔ اس میں اقبال کی   شامل ہیں۔ اس کا مقص...
23/12/2020

#کلامِ_اقبال کے فہم کے حوالے سے یہ سلسلہ دوسری سے آٹھویں جماعت کے بچوں کے لیے ہے۔ اس میں اقبال کی شامل ہیں۔ اس کا مقصد بچوں میں کا ذوق پیدا کرنا اور انھیں اقبال کے افکار سے روشناس کرانا ہے۔

17/08/2020

Address

SatherKarrian
Muzaffarabad

Telephone

+923445954469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NEAD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to NEAD:

Shortcuts

Share

Category