06/09/2026
جناب انجینئر عمیر نعیم ایڈووکیٹ کو وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد جموں و کشمیر کا قلمدان سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
سربراہان تعلیمی ادارہ جات آزاد جموں و کشمیر