Government Boys Shaheed Baz Muhammad Kakar Degree College MuslimBagh

Government Boys Shaheed Baz Muhammad Kakar Degree College MuslimBagh We are Degree College Muslim Bagh. College belongs to the beautiful city of Muslim Bagh, remote area

https://www.facebook.com/share/1HSxgcFxvp/
03/09/2026

https://www.facebook.com/share/1HSxgcFxvp/

بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کے فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 9 ستمبر 2026 تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ہمارے کالج کا  ایک اور اعزاز الحمدللہ!مدثر خان کاکڑ ولد حاجی عبداللہ خان صاحب نے  ملک کی ممتاز تعلیمی ادارے قائد اعظم یو...
28/08/2026

ہمارے کالج کا ایک اور اعزاز

الحمدللہ!

مدثر خان کاکڑ ولد حاجی عبداللہ خان صاحب نے ملک کی ممتاز تعلیمی ادارے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ہسٹری ڈیپارٹمنٹ میں اوپن میرٹ کی نشست پر کامیابی حاصل کی ہے جوکہ انتہائی خوش آیند ہے مدثر خان کی مزید کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

زمان کاکڑ
سٹوڈنٹس افئیرز
فوکل پرسن

گورنمنٹ بوائز شہید باز محمد کاکڑ ڈگری کالج مسلم باغ

Student's AlertADA/ADS (ADP ) Session 2026-2028 Fees structure. Admission Fees .5400. Semester Fees .3600.
25/08/2026

Student's Alert
ADA/ADS (ADP ) Session 2026-2028
Fees structure.
Admission Fees .5400.
Semester Fees .3600.

24/08/2026

--
*پیغام برائے توجہ: شہید باز محمد ڈگری کالج مسلم باغ*

*محترم مولوی نوراللہ صاحب، خوشحال خان صاحب اور مولوی عبدالواسع صاحب*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ

*گزارش یہ ہے کہ شہید باز محمد ڈگری کالج مسلم باغ* اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے۔

1. *کالج کی چار دیواری تباہ ہو چکا ہے۔
2. *سٹاف کی سبجیکٹ میں شدید کمی* کی وجہ سے *سٹوڈنٹس کا وقت ضائع* ہو رہا ہے۔
3. *کالج بسوں کے لیے پیٹرول* تک دستیاب نہیں ہے۔ایک کوچ بمشکل چل رہا ہے ۔
4. *سٹوڈنٹس کے لیے فرنیچر ڈیسک کا بہت بڑا مسئلہ* ہے
5. *افسوس کی بات* ہے کہ اس *واحد ڈگری کالج* پر آج تک کسی *ایم پی اے، ایم این اے یا سینیٹر* نے توجہ نہیں دی ہے ۔

*سب سے بڑا مسئلہ:*
کالج کو ڈگری کا درجہ ملنے کے باوجود آج تک وہی *پرانے انٹر کالج کے کمرے اور ہاسٹل* استعمال ہو رہے ہیں۔ ڈگری کالج ہونے کی وجہ سے *کمرے، ہاسٹل اور سٹاف* میں اضافہ کرنا ازحد ضروری ہے۔ابھی تک ڈگری بلڈنگ نہیں ہیں ۔

*لہذا ہماری مخلصانہ گزارش ہے* کہ آپ حضرات *سینیٹر صاحب، ایم پی اے صاحب اور ایم این اے صاحب* سے بات کر کے *کالج کے مسائل فوری حل* کروائیں۔ تاکہ ہمارے علاقے کے بچے *صحیح معنوں میں علم حاصل* کر سکیں۔

یہ ہمارے علاقے کا *واحد ڈگری کالج* ہے۔ اس کی بہتری میں ہی ہمارے بچوں کا مستقبل ہے۔

زمان کاکڑ
سٹوڈنٹس افئیرز
فوکل پرسن

گورنمنٹ بوائز شہید باز محمد کاکڑ ڈگری کالج مسلم باغ

سٹوڈنٹس الرٹ کالج هذا کے تمام طلباء اور مسلم باغ کے تمام عوام  کو اطلاع دی جاتی ہے ۔کہ میں اب کلرک آفس کی بجائے اپنے آفس...
22/08/2026

سٹوڈنٹس الرٹ
کالج هذا کے تمام طلباء اور مسلم باغ کے تمام عوام کو اطلاع دی جاتی ہے ۔کہ میں اب کلرک آفس کی بجائے اپنے آفس زمان کاکڑ آفس میں بھیٹتا ہوں۔اگر کسی کو میرے ساتھ کوئی کام ہو یا ملنا چاہتا ہو ۔ تو ڈائریکٹ میرے آفس آجایا کریں ۔کسی سے معلوم کرنے کی ضرورت نہیں ۔ کالج کے کیمسٹری لیب کے ساتھ میرا آفس ہے۔وہاں آجاۓ ۔یا مجھے ڈائریکٹ فون کال کریں۔
سیکنڈ ٹائم شام کے نماز کے بعد میں محفل چائے خانہ میں بھیٹتا ہوں ۔وہاں پر بھی مجھ سے مل سکتے ہیں ۔شکریہ

زمان کاکڑ
سٹوڈنٹس افئیرز
فوکل پرسن

گورنمنٹ بوائز شہید باز محمد کاکڑ ڈگری کالج مسلم باغ

مسلم باغ کلی ورگس سے افسوسناک خبر حاجی جبار آکا کا جوان سالہ بیٹا ،ڈگری کالج مسلم باغ کے اسلامیات کے استاد قاری الطاف حس...
18/08/2026

مسلم باغ کلی ورگس سے افسوسناک خبر حاجی جبار آکا کا جوان سالہ بیٹا ،ڈگری کالج مسلم باغ کے اسلامیات کے استاد قاری الطاف حسین صاحب انتقال کرگیے نماز جنازہ 18/8/2026 کو 11.30 ورگس قبرستان میں ہوگا۔ اللّٰہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

Address

Muslim Bagh
Muslimbagh
MUSLIMBAGH

Telephone

03338322919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys Shaheed Baz Muhammad Kakar Degree College MuslimBagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Boys Shaheed Baz Muhammad Kakar Degree College MuslimBagh:

Shortcuts

Share

Category