Govt High School Urgas Muslim bagh

Govt High School Urgas Muslim bagh Situated at the north-west of Muslimbagh on 3 kilo-meters distance.Upgraded in 2006.Having 430 students.English medium.Computer and english language clases

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ارگس کے طالب علم اکرام اللہ ولد عبدلقادر  نے میٹرک  2025 کے امتحان میں ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ کے 1...
19/08/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ارگس کے طالب علم اکرام اللہ ولد عبدلقادر نے میٹرک 2025 کے امتحان میں ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ کے 10 فلی فنڈڈ سکالرشیپ حاصل کرلیا سکول انتظامیہ اکرام اللہ کو اس کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

15/08/2026
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ارگس میں 14آگست 2026 کے دوران پروقار تقریب سے سکول کے ھیڈ ماسٹر عبدلحق صاحب، علی جان صاحب، محمد ...
15/08/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ارگس میں 14آگست 2026 کے دوران پروقار تقریب سے سکول کے ھیڈ ماسٹر عبدلحق صاحب، علی جان صاحب، محمد کلیم صاحب اور طلباء نے اردو،انگلش، ملی نغمے،ملی اشعار اور ٹیبلو پیش کی۔اور آخر میں اساتذہ کے لئے دعوت کا اہتمام کیا گیا۔

آنے والے ایس ایس ٹی سائنس ، میتھمیٹکس اور انگلش  کی پوسٹ خالصا عارضی بنیاد پر ہوں گی۔ جن کا دورانیہ ایک سال ہوگا۔  بہتر ...
11/08/2026

آنے والے ایس ایس ٹی سائنس ، میتھمیٹکس اور انگلش کی پوسٹ خالصا عارضی بنیاد پر ہوں گی۔ جن کا دورانیہ ایک سال ہوگا۔ بہتر کارکردگی کی بنیاد پر مدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
سلیکشن تعلیم تعلیمی ڈگریوں کے نمبر کی بنیاد پر ہوگا۔
فیمیل کینڈیڈیٹ کسی بھی مڈل ہائی اور سیکنڈری بوائز اور گرلز دونوں سکولز میں اپلائی کر سکتی ہے۔
عمر کی کم سے کم حد 21 سال اور زیادہ سے زیادہ 55 سال ہوگی۔
سلیکشن یونین کونسل اور تحصیل وائز ھوں گے

بلوچستان کے تمام اسکولز اور محکمہ اسکول ایجوکیشن کے منسلک انتظامی دفاتر اب ہفتے میں 6 دن (پیر تا ہفتہ) کھلے رہیں گے۔اطلا...
03/08/2026

بلوچستان کے تمام اسکولز اور محکمہ اسکول ایجوکیشن کے منسلک انتظامی دفاتر اب ہفتے میں 6 دن (پیر تا ہفتہ) کھلے رہیں گے۔
اطلاق: اس فیصلے کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے جو تا حکمِ ثانی نافذ العمل رہے گا۔

سابقہ احکامات: تعلیمی اداروں کے ورکنگ ڈیز سے متعلق تمام سابقہ احکامات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

SSC ANNUAL EXAMINATION 2027 FORM SUBMISSION.
30/07/2026

SSC ANNUAL EXAMINATION 2027 FORM SUBMISSION.

30/07/2026
پہلا SLO بیسڈ مڈ ٹرم اسسمنٹ 2026 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ارگس کے محترم اساتذہ کرام کی زیر نگرانی خیریت سے اختتام پذیر ہو...
18/07/2026

پہلا SLO بیسڈ مڈ ٹرم اسسمنٹ 2026 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ارگس کے محترم اساتذہ کرام کی زیر نگرانی خیریت سے اختتام پذیر ہوا،

سٹاف میٹنگ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ارگس کے اساتزہ نے ھیڈ ماسٹر عبدلحق صاحب کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد کیا اجلاس میں ...
11/07/2026

سٹاف میٹنگ
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ارگس کے اساتزہ نے ھیڈ ماسٹر عبدلحق صاحب کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد کیا اجلاس میں مڈ ٹرم اسسمنٹ کے متعلق تجاویز پیش کی اور 13جولائی سے SLO بیسڈ اسسمنٹ منعقد ہوگا۔

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نئی سکیم آف سٹڈی کے مطابق جماعت نہم، دہم، فرسٹ ائیر و سیکنڈ ائیر کے ...
11/07/2026

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نئی سکیم آف سٹڈی کے مطابق جماعت نہم، دہم، فرسٹ ائیر و سیکنڈ ائیر کے نمبروں کی سکیم جاری کردی۔ نوٹیفیکیشن جاری۔ اب میٹرک کے ٹوٹل مارکس 1100 کے بجائے 1200 ہوں گے۔

Address

Killi Urgas
Muslimbagh
92

Telephone

+923108222432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Urgas Muslim bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share