Govt poly Technique College, Muslim bagh.

Govt poly Technique College, Muslim bagh. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt poly Technique College, Muslim bagh., Education, Muslimbagh.

کاغزات۱۔ میٹرک مارک شیٹ اور سرٹیفیکٹ۲- انٹر مارک شیٹ اور سرٹیفیکیٹ۳- لوکل سرٹیفکیٹ۴۔ پانچ سالوں کی MBBS کی مارک شیٹس۵۔ M...
31/08/2024

کاغزات
۱۔ میٹرک مارک شیٹ اور سرٹیفیکٹ
۲- انٹر مارک شیٹ اور سرٹیفیکیٹ
۳- لوکل سرٹیفکیٹ
۴۔ پانچ سالوں کی MBBS کی مارک شیٹس
۵۔ MBBS کی ڈگری
۶- ہاؤس جاب کی ایکسپیریئنس سرٹیفکیٹ
۷۔ PPHI کی ایکسپیرینس سرٹیفکیٹ
۹۔ پرویژنل اور کریکٹر سرٹیفکیٹ
۱۰۔ PMDC کا لائسنس
۱۱- ۱ عدد تمام ڈاکیومینٹس کی فوٹوکاپی کا سیٹ
تمام کاغذات بورڈز سے تصدیق شدہ تھے، تمام کاغذات "اشرف شوکت " کے نام سے تھے، جسکا لوکل "تربت کیچ" کا تھا۔
بقایا سامان
۱۔ دو جوڑےشلوار قمیض کپڑے
۲۔۱ جوڑا پینٹ شرٹ( بلو کلر کی جینز اور سکائی بلیو کلر کی پولو شرٹ)
۳۔۱ جوڑا کالا جوتا(جسکے اندر دو ٹی شرٹس ڈالے ہوئے تھے)
۴۔ ۱ جوڑا براؤن سینڈل
۵۔ ۱ جوڑا ڈارک بلیو چپل
۶۔ ۱ ال نصیب کا آدھا کلو والا ڈرائی فروٹ کا پیکٹ
۷- ۱ عدد لیدر کا والٹ جسکے اندر کچھ بینک کے کارڈز ہین
۸- ۱ لیدر کا کالا بیلٹ
۹۔ ۱ j۰ کا خمار نامی پرفیوم
اور اگر کوئی چھوٹا سامان ہوگا تو مجھے یاد نھی آرہا۔

نوٹ= جس کسی کو بھی ۱ سلور رنگ کا ٹائر والا بیگ ، جسکے اندر اوپر لکھا ہوا سامان موجود ہے، مل جائے تو وo فوری اس نمبر پر اطلاع دے۔ 0324-2464908
جو بھی بیگ لاکر دیگا ، بیگ مین موجود سارا سامان بشمول 10 ہزار روپے نقد انعام کے طور پر حاصل کرے۔

اسلام علیکم یہ آئڈی کوکوئی اور استعمال کر رہا ہے ۔ اگاگر اس آئڈی سے کسی کو کسی بھی طرح کا میسج موصول ھوا  تو اس پر پورأ ...
11/04/2024

اسلام علیکم
یہ آئڈی کوکوئی اور استعمال کر رہا ہے ۔ اگاگر اس آئڈی سے کسی کو کسی بھی طرح کا میسج موصول ھوا تو اس پر پورأ رپورٹ کرے۔
شکریہ

30/11/2022
30/11/2022

گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ مسلم باغ۔

الوداعی پارٹی
کلاس
3rd year

گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ مسلم باغ۔کلاس سیکنڈ ائیر کی طرف سے ایک بہت ہی اچھی اور پرتکلف عیشائیہ ۔اپنے سینئر اور فارغ...
30/11/2022

گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ مسلم باغ۔
کلاس سیکنڈ ائیر کی طرف سے ایک بہت ہی اچھی اور پرتکلف عیشائیہ ۔
اپنے سینئر اور فارغ التحصیل طلباء کو الوداعی پارٹی دی۔
جس میں کالج کا پرنسپل۔سر ممتاز احمد صاحب اور کالج کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی بھی شرکت رھی۔

اعزاز طلباء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ مسلم باغ کے ہونہار طلباء نے اپنے مدد آپ کے تحت اس پروجیکٹ(Flyover)...
26/10/2022

اعزاز طلباء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ مسلم باغ کے ہونہار طلباء نے اپنے مدد آپ کے تحت اس پروجیکٹ(Flyover) کو مکمل کیا۔
طلباء نے اپنے اس کامیابی کو کالج کے نام کیا۔
اس پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں طلباء نے بہت لگن اور محنت سے کام کیا۔
شکریہ جناب ممتاز احمد صاحب پرنسپل گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ مسلم باغ۔
پروجیکٹ لیڈر: مسعود خان
ممبران: اعجاز احمد ۔ گوہر خان ۔ حکمت اللہ۔ انعام اللہ۔ بدردین خان۔

گونمنٹ پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ مسلمباغ جو ضلعہ قلعہ سیف اللہ میں خوبصورت کالج پہچانا جاتا تھا حالیہ طوفانی بارشوں نے سب کچ...
06/09/2022

گونمنٹ پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ مسلمباغ جو ضلعہ قلعہ سیف اللہ میں خوبصورت کالج پہچانا جاتا تھا حالیہ طوفانی بارشوں نے سب کچھ ختم کر دیا ہم اہلیان مسلمباغ وزیر تعلیم سکریٹڑی تعلیم سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ہنگامی بنیادوں پر فنڈ منظور کر کے کالج میں دوبارہ تعمیر کا کام شروع کیا جاۓ.
Copied

A great function in Govt Polytechnic institute Muslim bagh. For the graduated students The chief guest was the X.princip...
09/06/2022

A great function in Govt Polytechnic institute Muslim bagh.
For the graduated students
The chief guest was the X.principal of GPI muslim bagh Engr.Jamil Ahmad Bareach Sab .
We the students are very thankful for the guest and others stap members .
Reguards:
All GPI muslim bagh students.

گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج مسلم باغ میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ جس میں کالج کے پرنسپل  ممتاز احمد صاحب نے اس شجر کاری مہ...
02/03/2022

گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج مسلم باغ میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ جس میں کالج کے پرنسپل ممتاز احمد صاحب نے اس شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ ان کے ساتھ سٹاف ممبر اور اساتذہ بھی موجود تھے۔
بشیر کاکڑ

شجر کاری مہم کا آغاز  گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج مسلم باغ پرنسپل برادر ممتاز احمد صاحب کے ھاتو سے۔بشیر کاکڑ
02/03/2022

شجر کاری مہم کا آغاز گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج مسلم باغ
پرنسپل برادر ممتاز احمد صاحب کے ھاتو سے۔
بشیر کاکڑ

Address

Muslimbagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt poly Technique College, Muslim bagh. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category