GGHS MUSA KHEL

GGHS MUSA KHEL GGHS MUSA KHEL

29/04/2025

پرنسپل صاحبہ کی عمدہ کاوش۔۔
الحمداللہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول موسیٰ خیل میں سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا،

* سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے رمضان المبارک کے مہینے میں صوبہ بھر کے تمام تر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے نئے اوقا...
26/02/2025

* سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے رمضان المبارک کے مہینے میں صوبہ بھر کے تمام تر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار جاری کر دیئے۔۔۔

26/02/2025
سرکاری سکول معیاری سکول۔۔۔سکول کو خوبصورت بنانے کےلئے تزئین و آرائش کا  کچھ کام مکمل ہو چکا ہے۔۔۔ انشاء اللہ اگلے مرحلے ...
26/02/2025

سرکاری سکول معیاری سکول۔۔۔
سکول کو خوبصورت بنانے کےلئے تزئین و آرائش کا کچھ کام مکمل ہو چکا ہے۔۔۔ انشاء اللہ اگلے مرحلے میں باقی کام مکمل کیا جائے گا

06/09/2023

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول موسی خیل میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ننھے بچوں نے اپنے فن کا بہترین مظاہرہ کیا، بچوں کا جوش اور جذبہ قابل دید تھا، بچوں نے دن کی مناسبت سے پریڈ کی، اس موقع پر بچوں نے جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہو کر تقریب میں بھرپور حصہ لیا۔۔۔
اس موقع پر پرنسپل صاحبہ نے بچوں کی پرفارمینس کو سراہا، اور انعامات بھی تقسیم کئے۔۔

آج یوم دفاع پاکستان کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا، تقریب  کا آغاز تلاوت و نعت سے کیا گیا، تقریب میں پر چم کشائی، پریڈ ،مل...
06/09/2023

آج یوم دفاع پاکستان کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا، تقریب کا آغاز تلاوت و نعت سے کیا گیا، تقریب میں پر چم کشائی، پریڈ ،ملی نغمے اور دیگر تقاریر کی گئی۔۔۔
یوم دفاع پاکستان مناتے ہوئے اپنے اْن قومی ہیروز اور بہادر افواج کی شہادت اور بے مثال قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔جنہوں نے 6 ستمبر1965ء کی جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر دشمن کے پاکستان پر قبضے کے ارادے کو خاک میں ملا دیا۔
جب پرچم جاں لے کر نکلے، ہم خاک نشیں مقتل مقتل

اس وقت سے لے کر آج تلک جلاد پہ ہیبت طاری ہے

کچھ اہلِ ستم، کچھ اہل چشم مے خانہ گرانے آئے تھے

دہلیز چوم کے چھوڑ گئے، دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے۔۔
پاک فوج زندہ باد، پاکستان پایندہ باد

02/09/2023

ALHAM DO LILAH Govt. Girls High School MUSKAHEL got 3rd position in tehsil level competition of Mili naghma at elementary level

Top Scorer's of 9th Class
02/09/2023

Top Scorer's of 9th Class

کلاس نہم پوزیشن ہولڈرز
23/08/2023

کلاس نہم پوزیشن ہولڈرز

سکول اوقات کار
20/08/2023

سکول اوقات کار

Address

Musa Khel

Telephone

+923006088486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGHS MUSA KHEL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GGHS MUSA KHEL:

Shortcuts

Share

Category