15/08/2026
🇵🇰 آزادی — ایک عظیم نعمت، ایک عظیم ذمہ داری! 🇵🇰
یومِ آزادی کے موقع پر The Preceptor School میں ایک مختصر مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں ہمارے ننھے ستاروں نے ملی نغموں، تقاریر اور خوبصورت ٹیبلوز کے ذریعے وطنِ عزیز سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ ❤️💚
آزادی صرف ایک نعمت نہیں، ایک امانت بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین! 🇵🇰
Thank you to our amazing students, teachers & parents for making this celebration truly special.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰