سیدہ فاطمۃالزہری گرلزکیڈٹ کالج مری

سیدہ فاطمۃالزہری گرلزکیڈٹ کالج مری

Share

Bahawalpur Grammar School & College Khairpur Tamewali District Bahawalpur Punjab Pakistan

Fatima Girls Cadet College is a traditional boarding institute for training girls cadette to join our Armed Forces & to learn life-long goals in becoming vibrant and prolific individuals.

Photos from Fatima Girls Cadet College Murree's post 04/01/2026
مادر وطن کا درخشاں مستقبل!
فاطمہ گرلز کیڈٹ کالج مری کی ہونہارکیڈٹس کے میگزین ایڈیٹوریل بورڈ نے آج  ڈی پی او مری جناب ڈاکٹر محمد رضاتنویر سپرا سے ملاقات کی۔اس ملاقات کا مقصد کالج میگزین کیلئے جناب ڈی پی او کا انٹرویو کرنا تھا۔ یہ ملاقات نہایت خوشگوار، معلوماتی اور متاثر کن رہی۔ ڈی پی او صاحب نے کیڈٹس سے نہایت شفقت اور خلوص کے ساتھ گفتگو کی اور ان کی تعلیم، نظم و ضبط اور کردار سازی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

ڈی پی او مری نے کیڈٹس کو محنت، ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے کی تلقین کی اور انہیں مستقبل میں ایک باوقار اور مضبوط کردار کی حامل شہری بننے کی ترغیب دی۔ کیڈٹس نے بھی پورے اعتماد کے ساتھ سوالات کیے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس مثبت ملاقات سے کیڈٹس کے حوصلے بلند ہوئے اور انہیں قومی خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط کرنے کا موقع ملا۔ فاطمہ گرلز کیڈٹ کالج انتظامیہ ڈی پی او مری کے بے حد شکر 
گزار ہے کہ انہوں نے وقت نکالا اور کیڈٹس کی رہنمائی فرمائی۔
#CM #cmpunjabmaryamnawazsharif #CMpunjabofficial #PunjabFoodAuthority 
#cadetlife ##pakistanicelebrities #pakistanifashion #Pakistan ##kashmirvalley #kashmir #freedom #muslimconference #girlsboutique #girlsboarding #ispr ##pakistanarmyofficial #armychief #PakistanNews #Murree #tourism
#districtpolicemurree #PunjabPolice #PunjabPoliceOfficialPakistan #PunjabPolicePakistan 13/12/2025

مادر وطن کا درخشاں مستقبل! فاطمہ گرلز کیڈٹ کالج مری کی ہونہارکیڈٹس کے میگزین ایڈیٹوریل بورڈ نے آج ڈی پی او مری جناب ڈاکٹر محمد رضاتنویر سپرا سے ملاقات کی۔اس ملاقات کا مقصد کالج میگزین کیلئے جناب ڈی پی او کا انٹرویو کرنا تھا۔ یہ ملاقات نہایت خوشگوار، معلوماتی اور متاثر کن رہی۔ ڈی پی او صاحب نے کیڈٹس سے نہایت شفقت اور خلوص کے ساتھ گفتگو کی اور ان کی تعلیم، نظم و ضبط اور کردار سازی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ ڈی پی او مری نے کیڈٹس کو محنت، ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے کی تلقین کی اور انہیں مستقبل میں ایک باوقار اور مضبوط کردار کی حامل شہری بننے کی ترغیب دی۔ کیڈٹس نے بھی پورے اعتماد کے ساتھ سوالات کیے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس مثبت ملاقات سے کیڈٹس کے حوصلے بلند ہوئے اور انہیں قومی خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط کرنے کا موقع ملا۔ فاطمہ گرلز کیڈٹ کالج انتظامیہ ڈی پی او مری کے بے حد شکر گزار ہے کہ انہوں نے وقت نکالا اور کیڈٹس کی رہنمائی فرمائی۔ #CM #cmpunjabmaryamnawazsharif #CMpunjabofficial #PunjabFoodAuthority #cadetlife ##pakistanicelebrities #pakistanifashion #Pakistan ##kashmirvalley #kashmir #freedom #muslimconference #girlsboutique #girlsboarding #ispr ##pakistanarmyofficial #armychief #PakistanNews #Murree #tourism #districtpolicemurree #PunjabPolice #PunjabPoliceOfficialPakistan #PunjabPolicePakistan

10/12/2025

Punjab Food Authority Training School Rawalpindi successfully conducted an ELMS Training Session at Fatima Girls Cadet College, Murree Hills.

With 200 enthusiastic participants, session highlighted food safety, hygiene, healthy eating & the role of students as Food Safety Ambassadors. Principal, staff & students appreciated PFA’s efforts in spreading awareness & strengthening food safety culture.

Want your school to be the top-listed School/college in Murree?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Murree-Islamabad Express Way Murree (Ramada Horel/Sozo Park Stop)
Murree
47100