Al-Asr School System Ghel Campus

Al-Asr School System Ghel Campus Where Education is aimed at a balanced growth of personality through training of spirit, intellect, emotions and physical willingly for the sake of Allah.

Al-Asar School System has laid its foundation on the following objectives:
1.To provide an integrated and holistic educational program, sustainable for the early development of the child from pre-school to matric level that produces a wholly practicing Muslim.
2.To provide a broad spectrum of avenues and opportunities for maximum potential growth to help individuals achieve excellence in all aspects of life.
3.To develop the human potential and impart the necessary knowledge in order to build and excellent Ummah

*پیغام_رمضان* 6حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:"اگر کوئی شخص رمضان المبارک میں بیمار ہو جائے اور ٹھیک ن...
07/03/2025

*پیغام_رمضان* 6
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:
"اگر کوئی شخص رمضان المبارک میں بیمار ہو جائے اور ٹھیک نہ ہو اور مر جائے تو اس کی طرف سے مسکینوں کو کھانا کھلا دیا جائے گا اور اس کے ذمے قضا واجب نہ ہو گی لیکن اگر کوئی نذر کی ہو گی تو اس کی طرف سے اس کا ولی اس کو پورا کرے گا۔ "
*سنن نسائی*

*پیغام_رمضان* 5حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سفر میں رمضان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا:"ہم نے رسول اللہ ﷺ کے سات...
06/03/2025

*پیغام_رمضان* 5
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سفر میں رمضان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا:
"ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر کیا ہے، تو کوئی روزہ رکھنے والا چھوڑنے والے کو ملامت نہیں کرتا تھا، اور نہ روزہ چھوڑنے والا روزہ رکھنے والے کو ملامت کرتا تھا"
*صحیح مسلم*

*پیغام_رمضان* 4آسمانی کُتب اور رمضانحضرت بن الاسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* حضرت ابراہیم ؑ کے...
05/03/2025

*پیغام_رمضان* 4
آسمانی کُتب اور رمضان

حضرت بن الاسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
* حضرت ابراہیم ؑ کے صحیفے رمضان کی پہلی رات نازل ہوئے۔
* *تورات:* 6 رمضان المبارک میں نازل ہوئی۔
* *انجیل:* 13رمضان المبارک کو نازل ہوئی۔
* *زبور:* 18 رمضان المبارک کونازل ہوئی۔
* *قرآن مجید:* 24 رمضان المبارک کو نازل ہوا۔
*مسند احمد بن حنبل*

*پیغام_رمضان* 3حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"فاطمۃ سیدۃ نساء الجنۃ" (فاطمہ جنتی عورتوں ...
04/03/2025

*پیغام_رمضان* 3
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"فاطمۃ سیدۃ نساء الجنۃ"
(فاطمہ جنتی عورتوں کی سردار ہیں)
*سنن ترمذی*

*پیغام_رمضان* 2رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے ج...
03/03/2025

*پیغام_رمضان* 2
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، اور شیاطین جکڑ دیے جاتے ہیں۔"
*صحیح بخاری*

02/03/2025
Be ready....
14/09/2021

Be ready....

کیا جاننے والے اور نا جاننے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟ القرآن
08/09/2021

کیا جاننے والے اور نا جاننے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟ القرآن

پوری قوم کو نیا سال مبارک ہو۔
31/12/2020

پوری قوم کو نیا سال مبارک ہو۔

Address

New Murree, Ghel
Murree

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 02:00
Wednesday 08:00 - 02:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 08:00 - 14:00
Sunday 08:00 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Asr School System Ghel Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Asr School System Ghel Campus:

Shortcuts

Share

Category