21/10/2022
کیڈٹ کالج مری میں ساتویں کلاس کے بچے سے سینیئر طلباء کی جنسی زیادتی، پرنسپل کو بتایا تو اس نے بچے کو ڈرا دھمکا کر خاموش رہنے کا کہا، لیکن بچے نے اپنے والد کو بتایا جس نے FIR درج کروا دی، آج دوسرا دن ہے لیکن کسی میڈیا چینل پہ خبر نہیں ہے کیونکہ جرم مدرسے کی حدود میں نہیں ہوا.
راولپنڈی پولیس نے مری کے کیڈٹ کالج میں لڑکے کے ساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس کی ٹیمیں کارروائی کر رہی ہیں۔
14/06/2020
Harsh reality.
Expectations VS Reality
03/09/2018
اس تصویر کو دیکھیں۔ اس میں کتا، بلی اور خرگوش نظر آتے ہیں۔ لیکن اگر یہ تصویر آپ آنکھوں کے قریب لاٸیں تو آپ دیکھیں گے کہ یہ بلی، خرگوش اور کتا نہیں بلکہ زندگی کے بہترین اور خوش کن لمحات کی عکاسی ہے۔ اسی طرح ہم ہر چیز کو دور سے دیکھ کر اندازہ لگاتے ہیں۔ دور سے کسی چیز پر، کسی حالت پر، کسی شخص پر، کسی بھوکے پیاسے مسافر پر ، کسی محتاج پر، کسی خوب صورت نظارے پر غرض ہر چیز پر نظر ڈال کر گزر جاتے ہیں دل میں اس چیز سے نفرت پیدا کرنے کی کامیاب کوشش کرتے ہیں۔ ہم اپنی کوشش میں کامیاب ہوجاتے ہیں اور یوں زندگی کے وہ لمحے ضاٸع کرتے ہیں۔ اس کی وجہ صرف یہ ہوتی ہے کہ ہم کسی چیز کو قریب سے نہیں دیکھتے، زندگی کی رفتار کم نہیں کرتے، ریل گاڑی یا ہواٸی جہاز سے سفر کرتے ہیں لیکن پگڈنڈی کا مزا نہیں لیتے۔ ہر چیز کو دیکھنے لیے تھوڑا سا وقت دیا کریں اور قریب سے دیکھنے کی کوشش کریں۔ شکریہ
.
26/07/2018
Ladies and gentlemen the most beautiful politician and prime minister of the islamic republic of pakistan .
Plz don't disappoint the nation .
In sha Allah behind the skipper we will rise ..