31/12/2025
تمام اہل اسلام۔کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیے
علامہ پیر سید زبیر حسین شاہ بخاری
خطیب اعظم مری
03125044520/03005044520
31/12/2025
تمام اہل اسلام۔کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیے
31/12/2025
عظیم الشان سالانہ محفل جشن مصطفیٰ (ص) و مرتضٰی
(ع) 🌹
براے ایصال ثواب محمد توقیر عباسی مرحوم
بفضل تعالیٰ 11 جنوری 2026 بمقام رہائش گاہ محمد فیاض عباسی صاحب آڑو کس مری صبح 10 بجے انعقاد پذیر ہو رہی ہے۔
جس میں ملک پاکستان کے نامور نقیب و ثناء خواں حضرات اپنی حاضری پیش فرمائیں گے ۔
تمام احباب کو اس محفل پاک میں حصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے خود بھی آئیں دوست احباب کو بھی ساتھ لائیں اور وقت کی پابندی لازمی کریں ۔
جزاک اللّہ ♥️
29/11/2025
اج انشااللہ رکھالہ ایبٹ اباد میں حاضری ہو گی
18/11/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک کامل بخشیش فرماے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے
05/10/2025
اروکس تریٹ مری میں حاضری اج بروز اتوار
04/10/2025
کل انشاءاللہ حاضری ہو گی تمام اہل محبت حضرات لازمی شرکت فرماے
25/09/2025
فوجی کالونی پیرودھای راولپینڈی میں علامہ پیر سید دلدار حسین شاہ بخاری صاحب کے پاس خطاب کے لیے حاضری
جامع مسجد مدینہ مری میں خطاب
25/09/2025
جامع مسجد مدینہ مری میں خطاب کے لیے حاضری
22/09/2025
کل انشااللہ حاضری ہوگی تمام اہل محبت حضرات لازمی شرکت فرماے
21/09/2025
انوار مدینہ مسجد دلیہ گڑھم میں سالانہ محفل میلاد مصطفی کانفرس
اپنی مسجد میں خطاب اج بروز اتوار بعدازنماز عشاء
خصوصی نعت خواں
سید حیدر علی شاہ
محمد عاقب ہاشمی