ادارہ تحفظ انساب عباسیه پاکستان
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ادارہ تحفظ انساب عباسیه پاکستان, Education Website, Islamabad, Murree.
23/10/2023
متعدد دن گزرنے کے باوجود تاحال سعید مفتی کو زیر حراست نہ لایا جا سکا۔ خاندان عباسیہ مری کا سخت قانونی کاروائی کے ساتھ ایف آئی آر کا مطالبہ ہے۔ ملزم مفتی سعید لگاتار دو پیشیوں سے بھی عدالت غیرحاظر رہا۔انتظامیہ و قانون نافذ کرنے والے ادارہ جات اس پر جلد ایکشن لیں۔ متعدد درخواستیں مختلف فورمز و مختلف قانونی ادارہ جات پر دی جا چکی ہیں۔ فلفور FIR کو عمل میں لایا جاۓ اور متعلقہ دفعات لگائی جائیں۔
28/09/2023
بدنام زمانہ مفتی سعید کیس میں اہم پیش رفت، مفتی سعید نامی شخص کی ڈھونڈ عباسی قبیلے کی تاریخ و انساب پر بےبنیاد، جھوٹے اور من گھڑت الزامات کے قلمی اور علمی جوابات کے طور پر فخر خاندان عباسیہ اسامہ علی عباسی صاحب کیطرف سے تمام الزامات کا مکمل قلمی رد اور عرب ادارہ جات کی مکمل تصدیقات اور عرب سے تصدیق شدہ شجرہ نسب خاندان عباسیہ مری، ہزارہ و کشمیر کا کتابچہ جاری کردیا گیا۔ مفتی سعید کے بےبنیاد، جھوٹے اور من گھڑت الزامات کا مکمل قلمی رد ہونے کیساتھ کیساتھ جلد ہی مفتی سعید پر ہتک عزت کا دعوی عدالت میں دائر کیا جارہا ہے، اسکے ساتھ اسکے خلاف مکمل قانونی کاروائی جلد عمل میں لائی جائے گی۔
کتاب ڈاؤنلوڈ کا لنک
https://archive.org/details/20230215_20230215_0949
27/07/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
Murree