Shafiq ur Rehman Tariq

Shafiq ur Rehman Tariq

Share

میری محبت صحابہ

20/07/2024

اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی بھی شخص کی فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

19/07/2024

الحمدللہ
ایک بار پھر علاقہ گلیات کا سفر

08/07/2024

اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا
سنتے ہیں یہ کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا

اب ٹیکس ادائوں پہ بھی دینا ہی پڑے گا
بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا

بھر جا ئے گا اب قومی خزانہ یہ ہے امکاں
ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا

جس زلف پہ لکھتے ہیں صبح و شام سخن ور
اس زلف کے ہر تار پہ بھی ٹیکس لگے گا

یاسر میاں دیوان کو اب اپنے سمیٹو
کہتے ہیں کہ اشعار پہ بھی ٹیکس لگے گا

06/07/2024

السلام علیکم احباب گرامی ایف بی آر کا گوشوارہ جمع نہ کروانے کی وجہ سے میری سم بلاک کردی گئی ہے لہذا میرے واٹس ایپ پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

04/07/2024

الحمدللہ
دوران نماز فجر
باران رحمت

04/07/2024

الحمدللہ، کتنے ہی علماء ومشایخ ہیں کہ جن کے کردار سے سیرت صحابہ کی خوشبو آتی ہے

26/06/2024

اگر سیاسی جماعتیں غلبہ جمہوریت کے لیے اکٹھی ہو سکتی ہیں تو مذہبی جماعتیں غلبہ اسلام کے لیے اکٹھی کیوں نہیں ہو سکتیں ؟؟؟

23/06/2024

یہ قوم اسلام پر مرنے کے لیے تیار ہے لیکن اسلام پر جینے کو تیار نہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Murree?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Murree