Almas Sultani

Almas Sultani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Almas Sultani, Tutor/Teacher, Muridke.

*پیغام 18 ذی القعد* "اپنے علم کو جہل اور یقین کو شک نہ قرار دو ، جب تمہیں علم ھو جائے تو عمل کرو اور جب یقین آ جائے تو آ...
06/05/2026

*پیغام 18 ذی القعد*
"اپنے علم کو جہل اور یقین کو شک نہ قرار دو ، جب تمہیں علم ھو جائے تو عمل کرو اور جب یقین آ جائے تو آگے بڑھ جاو۔"
مولا علی علیہ السلام

02/03/2026
اکھیاں ترس گئیاں !
09/02/2026

اکھیاں ترس گئیاں !

انا للہ و انا الیہ رجعون ملکِ پاکستان کے عظیم نعت خواں،  الحاج صابر سردار اپنے لاکھوں مداح چھوڑ کر عازمِ عدم ہوگئے۔ اللہ...
09/02/2026

انا للہ و انا الیہ رجعون

ملکِ پاکستان کے عظیم نعت خواں، الحاج صابر سردار اپنے لاکھوں مداح چھوڑ کر عازمِ عدم ہوگئے۔ اللہ کریم ان کی کامل مغفرت فرمائیں۔

😭

*پیغام 26 صفر المظفر*"جو (شخص )اللہ تعالٰی کے دئیے ہوئے رزق پر خوش رھے گا، وہ نہ ملنے والی چیز پر رنجیدہ نہیں ھو گا۔"مول...
21/08/2025

*پیغام 26 صفر المظفر*
"جو (شخص )اللہ تعالٰی کے دئیے ہوئے رزق پر خوش رھے گا، وہ نہ ملنے والی چیز پر رنجیدہ نہیں ھو گا۔"
مولا علی علیہ السلام
التماس دعا و درود
صبح بخیر

20/08/2025
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
20/08/2025

😭😭😭😭😭😭😭😭😭

*پیغام 25 صفر المظفر* "جو شخص اپنے عیوب پر نظر رکھے گا وہ دوسروں کی عیب جوئی سے باز رهے گا." *مولا علی علیہ السلام*التما...
20/08/2025

*پیغام 25 صفر المظفر*
"جو شخص اپنے عیوب پر نظر رکھے گا وہ دوسروں کی عیب جوئی سے باز رهے گا."
*مولا علی علیہ السلام*
التماس دعا و درود

صبح بخیر

*پیغام 23 صفر المظفر* "کسی کی اٌس کے حق سے زیادہ تعریف کرنا ،  چاپلوسی ھے اور حق میں کمی کرنا کوتاہ بیانی ھے یا حسد." *م...
18/08/2025

*پیغام 23 صفر المظفر*
"کسی کی اٌس کے حق سے زیادہ تعریف کرنا ، چاپلوسی ھے اور حق میں کمی کرنا کوتاہ بیانی ھے یا حسد."
*مولا علی علیہ السلام*
التماس دعا و درود

صبح بخیر

Address

Muridke
39018

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almas Sultani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category