GES SHeikhupura Bedad

GES SHeikhupura Bedad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES SHeikhupura Bedad, School, Village Sheikhupura Bedad Tehsile Muridke Dist. Sheikhupura, Muridke.

Yumay Tashkur 16 May 2025
20/05/2025

Yumay Tashkur 16 May 2025

معزز مہمان کا دورۂِ مدرسہ اور فلاحی اقدام:الحمدللہگورنمنٹ ایلیمنٹری سکول شیخوپورہ بیداد میں ایک بابرکت موقع نصیب ہوا، جب...
15/05/2025

معزز مہمان کا دورۂِ مدرسہ اور فلاحی اقدام:

الحمدللہ
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول شیخوپورہ بیداد میں ایک بابرکت موقع نصیب ہوا، جب محترم اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نجم الثاقب جنجوعہ صاحب نے ہمارے ادارے کا وزٹ فرمایا۔
ان کی آمد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ افتخار تھی بلکہ طلبہ و طالبات کے لیے بھی ایک حوصلہ افزا لمحہ ثابت ہوئی۔
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نجم الثاقب صاحب نے سکول کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا، تعلیمی ماحول اور تدریسی معیار کو سراہا، اور طلبہ کی سرگرمیوں میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے مستحق اور نادار طلبہ و طالبات میں مفت کاپیاں تقسیم کیں، جو کہ ایک نہایت خوش آیند اور انسان دوست اقدام تھا۔
آخر میں جناب نے اسکول کی بہترین مینجمنٹ، صفائی ستھرائی، تعلیمی نظم و ضبط، اور اساتذہ کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کے پُر خلوص الفاظ نے عملے اور اساتذہ کے حوصلے مزید بلند کر دیے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ جناب نجم الثاقب جنجوعہ صاحب کو صحت، عزت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اور ان کی یہ کاوشیں ملک و ملت کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنیں۔

آمین۔

14 اپریل نوں پنجاب دی ثقافت دا دن منایا جاندا اے۔ ایہہ دن ساڈی پہچان، وراثت تے روایتاں نوں مناؤن دا دن اے۔ لوک روایتی کپ...
15/04/2025

14 اپریل نوں پنجاب دی ثقافت دا دن منایا جاندا اے۔ ایہہ دن ساڈی پہچان، وراثت تے روایتاں نوں مناؤن دا دن اے۔ لوک روایتی کپڑے پاندے نیں، ڈھول تے بھنگڑا پاؤندے نیں تے پنجابی گیتاں نال خوشی مناؤندے نیں۔ ایہہ دن ساڈی زبان، ساڈے رسم و رواج تے ساڈی محبت نوں وڈے مان نال مناؤن والا دن اے۔

سالانہ رزلٹ کی تقریب ایک اہم موقع ہوتا ہے جس میں طلباء کی سال بھر کی محنت کا اعتراف کیا جاتا ہے۔ اس تقریب میں کامیاب طلب...
15/04/2025

سالانہ رزلٹ کی تقریب ایک اہم موقع ہوتا ہے جس میں طلباء کی سال بھر کی محنت کا اعتراف کیا جاتا ہے۔ اس تقریب میں کامیاب طلباء کو انعامات دیے جاتے ہیں اور والدین و اساتذہ ان کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہیں۔ یہ دن نہ صرف طلباء کی حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہوتا ہے بلکہ آئندہ سال کے لیے نئی امنگوں کا آغاز بھی ہوتا ہے۔

Today Plantation in Govt. Elementary School Sheikhupura Bedad
26/03/2025

Today Plantation in Govt. Elementary School Sheikhupura Bedad

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول شیخوپورہ بیدار میں ارٹ ورک جاری ہے
25/03/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول شیخوپورہ بیدار میں ارٹ ورک جاری ہے

25/03/2025
Today Morning 21/03/2025
21/03/2025

Today Morning 21/03/2025

Admission Open 2025
20/03/2025

Admission Open 2025

Agahi Mohim Dengue Sy Bachao
20/03/2025

Agahi Mohim Dengue Sy Bachao

App ka Apna Govt. Elementary School Sheikhupura Bedad
20/03/2025

App ka Apna Govt. Elementary School Sheikhupura Bedad

20/03/2025

Address

Village Sheikhupura Bedad Tehsile Muridke Dist. Sheikhupura
Muridke
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES SHeikhupura Bedad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category