IQRA School Muridke

IQRA School Muridke Play group to matric + Hifz e Quran

الحمدللہ تکمیل حفظ قران الحمدللہ آج سکول کی ہونہار طالبہ حافظہ مناہل عدیل نے حفظ قران مکمل کر لیا ہے اس عظیم خوشی کے موق...
24/05/2025

الحمدللہ تکمیل حفظ قران
الحمدللہ آج سکول کی ہونہار طالبہ حافظہ مناہل عدیل نے حفظ قران مکمل کر لیا ہے
اس عظیم خوشی کے موقع پر طالبہ کے والدین اور اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارک

الحمدللہ تکمیل حفظ قران مدت:15 ماہالحمدللہ آج سکول کی ہونہار طالبہ علیزہ ناصر نے 15 ماہ کی قلیل مدت میں حفظ قران مکمل کر...
19/05/2025

الحمدللہ تکمیل حفظ قران
مدت:15 ماہ
الحمدللہ آج سکول کی ہونہار طالبہ علیزہ ناصر نے 15 ماہ کی قلیل مدت میں حفظ قران مکمل کر لیا ہے
اس عظیم خوشی کے موقع پر طالبہ کے والدین اور اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارک

مہمان خصوصی کے طور پر میاں محمد نعمان خالد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ (ڈائریکٹر اسپائر گروپ اف کالجز) مریدکے امیدوار این اے 113 ن...
10/02/2025

مہمان خصوصی کے طور پر میاں محمد نعمان خالد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ (ڈائریکٹر اسپائر گروپ اف کالجز) مریدکے امیدوار این اے 113 نے شرکت کی

سالانہ امتحانات میں پوزیشن لینے والے بچوں کو شیلڈز دی گئی
10/02/2025

سالانہ امتحانات میں پوزیشن لینے والے بچوں کو شیلڈز دی گئی

الحمدللہ حفظ قران مکمل کرنے والے بچوں اور بچیوں کی دستار بندی اور چدر پوشی کی گئی حفظ کرنے والے تمام طلباء و طالبات کے و...
10/02/2025

الحمدللہ حفظ قران مکمل کرنے والے بچوں اور بچیوں کی دستار بندی اور چدر پوشی کی گئی حفظ کرنے والے تمام طلباء و طالبات کے والدین کو بہت بہت مبارک

الحمدللہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 میں بچوں کی بہترین پرفارمنس
10/02/2025

الحمدللہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 میں بچوں کی بہترین پرفارمنس

22/01/2025
22/01/2025

الحمدللہ حافظ محمد طہ حسین کے گھر حفظ قران مکمل ہونے کی خوشی میں شکرانے کے طور پر محفل کا انعقاد کیا گیا اللہ کریم حافظ ...
29/12/2024

الحمدللہ حافظ محمد طہ حسین کے گھر حفظ قران مکمل ہونے کی خوشی میں شکرانے کے طور پر محفل کا انعقاد کیا گیا
اللہ کریم حافظ صاحب کو دین و دنیا کی کامیابی اور بھلائی عطا فرمائے امین

16/12/2024

سکول جائیں اور بچے لَوٹ کر نہ آئیں

خٌدا کرے ایسا دسمبر پھر لَوٹ کر نہ آۓ 😭
Black Day 🖤 16_12_2014

الحمدللہ اقرا مدینۃ الاطفال اسلامک ہائی سکول مریدکے کے ہونہار طالب علم طہ حسین کا حفظ قران مکمل ہونے پر طالب علم اس کے و...
07/12/2024

الحمدللہ
اقرا مدینۃ الاطفال اسلامک ہائی سکول مریدکے
کے ہونہار طالب علم طہ حسین کا حفظ قران مکمل ہونے پر طالب علم اس کے والدین اور اس کے اساتذہ کو دلی مبارکباد ♥️

الحمدللہ بچی کا ناظرہ آج مکمل ہوا ہم قاری صاحب کی اور بچی کی محنت کو سہراتے ہوئے دعا گو ہیں کہ اللہ انکو مزید کامیابیوں ...
29/11/2024

الحمدللہ
بچی کا ناظرہ آج مکمل ہوا ہم قاری صاحب کی اور بچی کی محنت کو سہراتے ہوئے دعا گو ہیں کہ اللہ انکو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے آمین

Address

Behind Mujhid Hotel Muridke
Muridke
BEHINDMUJHIDHOTELMURIDKE�

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA School Muridke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share