16/04/2020
وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت نے پی ٹی وی کے اشتراک سے ایک نیا ٹی وی چینل 'ٹیلی اسکول' شروع کیا ہے۔ یہ چینل مصنوعی سیارہ ، زمین انٹینا اور کیبل کے زریعے دستیاب ہوگا۔
اس چینل پر روزانہ صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک کلاس 1 سے 12 تک کے لیکچرز پیش کیے جائیں گے جو پورے پاکستان کے سلیبس کے مطابق ہوں گے
اس چینل کا افتتاح 13 اپریل 2020 کو وزیر اعظم عمران خان کریں گے اور 14 اپریل 2020 کو صبح 8 بجے انشاء اللّٰلہ نشریات کاباقاعدہ آغاز ہوگا۔
کیبل آپریٹر مندرجہ ذیل سیٹنگ کے مطابق چینل کو تلاش کریں.
Satellite: Paksat IR
Orbital position: 38'E
Downlink Frequency: 4052 MHz
Downlink Polarity: Vertical
Symbol Rate: 5185 KSPS
FEC: 3/4