Government School

Government School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government School, Art school, Muridke.

29/04/2026

Labour Day Rana Sikandar Hayat Rabia Basri

آج میری کلاس  سوم کے طلبہ نے میرے آنے سے پہلے ہی نہایت بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کیا۔ کلاس روم صاف ستھرا تھا اور تمام چیزیں...
22/04/2026

آج میری کلاس سوم کے طلبہ نے میرے آنے سے پہلے ہی نہایت بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کیا۔ کلاس روم صاف ستھرا تھا اور تمام چیزیں اپنی جگہ پر سلیقے سے رکھی ہوئی تھیں۔ یہ ان کی ذمہ داری اور اچھے اخلاق کی نشانی ہے۔ ایسے طلبہ نہ صرف اپنی تعلیم میں کامیاب ہوتے ہیں بلکہ ایک اچھے معاشرے کی تشکیل میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اللہ پاک ان سب کو سلامت رکھے آمین 🤲

06/04/2026

Time table

26/03/2026

13/03/2026
11/03/2026

Rana Sikandar Hayat Rabia Basri Maryam Nawaz Sharif District Education Secondary Wing Kasur School Education Department, Government of the Punjab

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات مقررہ شیڈول کے...
09/03/2026

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ جہاں ممکن ہو تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھی جائیں گی۔

09/03/2026

کیا تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے ؟
ہائے ہمارا تعلیمی معیار
😭🙏

08/03/2026

Rabia Basri

07/03/2026

پاکستان کے جو موجودہ حالات جا رہے ہیں
کیا اساتذہ اپنی تنخواہ سے گھر کے معاملات احسن طریقے سے چلا سکتے ہیں ؟
Be serious 🙏

04/03/2026

Rana Sikandar Hayat Rabia Basri Maryam Nawaz Sharif District Education Secondary Wing Kasur School Education Department, Government of the Punjab Rana Tanveer Hussain shaheer_jutt_official

Address

Muridke

Telephone

+923456792592

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government School:

Shortcuts

Share

Category