IPS Islami Public School

IPS Islami Public School IPS is the school a journey to success

پاکستان کا دریائی نظام۔۔
08/11/2025

پاکستان کا دریائی نظام۔۔

*سموگ سے بچنے کےلئے احتیاطی تدابیر ۔۔
08/11/2025

*سموگ سے بچنے کےلئے احتیاطی تدابیر ۔۔

ظہور اسلام (PST)اپنے اسکول کے معصوم بچوں کو طغیانی سیلاب کی لپیٹ سے نکالتے ہوئے خود پانی کی بے رحم موجوں کے سپرد ہو گئے ...
20/08/2025

ظہور اسلام (PST)
اپنے اسکول کے معصوم بچوں کو طغیانی سیلاب کی لپیٹ سے نکالتے ہوئے خود پانی کی بے رحم موجوں کے سپرد ہو گئے اور جامِ شہادت نوش کر گئے۔ 🌹
یہ قربانی اس بات کی روشن مثال ہے کہ استاد صرف علم دینے والا نہیں ہوتا بلکہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنے شاگردوں کی حفاظت کرنے والا بھی ہوتا ہے۔
سلام ہے ایسے عظیم اساتذہ پر جو اپنے شاگردوں کے لیے باپ، رہبر اور محافظ بن کر زندہ رہتے ہیں اور ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ شہید استاد ظہور اسلام کے درجات بلند فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲

20/08/2025

لاہور بورڈ
کلاس نہم میں 3 لاکھ 8 ہزار سٹوڈنٹس میں سے صرف ایک لاکھ اڑتیس ہزار پاس ہو سکے۔

20/08/2025

📊 *جماعت نہم 2025 رزلٹ – پاسنگ ریشو*

ڈیرہ غازی خان بورڈ ➝ 57%
سرگودھا بورڈ ➝ 46%
راولپنڈی بورڈ ➝ 42%
ساہیوال بورڈ ➝ 46%
فیصل آباد بورڈ ➝ 51%
گوجرانوالہ بورڈ ➝ 49%
لاہور بورڈ ➝ 45%
بہاولپور بورڈ ➝ 43%

⚠️ *اوور آل پاسنگ ریشو: 50% سے کم*

14/08/2025

25/07/2025

*📘میٹرک سپلی / امپروومنٹ / ری چیکنگ – سوال و جواب📕*

*سوال 1: جو سپلی آئی ہے، اس کے پیپر کب ہوں گے؟*
جواب:داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 8 اگست ہے اور ممکنہ طور پر اس کے 40 دن بعد پیپر ہونگے...

*سوال 2: کیا دو یا دو سے زیادہ مضامین میں سپلی ہونے والے سٹوڈنٹس کو فیل تصور کیا جائے گا؟*
جواب: جی نہیں ، اگر آپ کو دو یا زیادہ مضامین میں سپلی آئی ہے تو آپ کی ایڈمیشن سپلیمنٹری میں جاسکتا ہے

*سوال 3: کیا ابھی امپروومنٹ دینی ضروری ہے یا اگلے سال بھی دی جا سکتی ہے؟*
جواب: امپروومنٹ آپ دو سال تک کسی بھی وقت دے سکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ اسی سال ہی دیں۔

*سوال 4: اگر امپروومنٹ کے پیپرز میں نمبر کم آ جائیں تو کیا ہوگا؟*
جواب: آپ کا پرانا رزلٹ برقرار رہے گا، کم نمبر والے رزلٹ کو لاگو نہیں کیا جائے گا۔

*سوال 5: دسویں جماعت میں سپلی یا امپروومنٹ والے مضامین کے ساتھ پریکٹیکل بھی دینا پڑتا ہے؟*
جواب: اگر صرف سپلی دی جا رہی ہے تو پہلے والے پریکٹیکل نمبر ہی شمار کیے جاتے ہیں۔
البتہ اگر آپ پریکٹیکل میں بھی امپروومنٹ چاہتے ہیں تو فارم میں اسے بھی منتخب کرنا ہوگا۔

*سوال 6: پیپرز کی ری چیکنگ کیسے ہوتی ہے؟*
جواب: ری چیکنگ کے لیے رزلٹ کے 15 دن کے اندر متعلقہ بورڈ میں درخواست دینی ہوتی ہے۔ اس میں
جوابات کی کاؤنٹنگ چیک ہوتی ہے
دیکھا جاتا ہے کہ کوئی سوال چیک ہونے سے رہ تو نہیں گیا
معروضی نمبر شامل کیے گئے یا نہیں

*سوال 7: کیا ری چیکنگ کروانے کا فائدہ ہوتا ہے؟*
جواب: میرے تجربے کے مطابق 98 فیصد کیسز میں نمبر نہیں بڑھتے۔
فقط 1 سے 2 فیصد میں فرق آتا ہے۔
(نوٹ: نمبر بڑھنے کی صورت میں ری چیکنگ فیس واپس مل جاتی ہے)

*سوال 8: اگر کسی مضمون میں اسٹار لگا ہو تو اس کا کیا مطلب ہے؟*
جواب: اس کا مطلب ہے کہ آپ کو رعایتی نمبر دے کر پاس کیا گیا ہے۔
آپ کی سند جاری ہو جائے گی، لیکن یہ "امیج" پر اثر ڈال سکتا ہے۔
اگر آپ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو متعلقہ مضمون کا پیپر دوبارہ دینا ہوگا۔
*سوال 9: سپلی یا امپروومنٹ کا فارم کیسے جمع کروایا جائے؟*
جواب:
1. متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ سے فارم ڈاؤن لوڈ کریں
2. مکمل کر کے انگوٹھا لگائیں
3. کسی اسکول/کالج کے ہیڈ سے تصدیق کروائیں
4. بینک میں فیس جمع کر کے اصل رسید فارم پر چسپاں کریں
5. فارم بورڈ میں جمع کروائیں

📌 *نوٹ: پنجاب بورڈز نے پیپرز کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے*
📅 امیدوار 8 اگست تک درخواست دے سکتے ہیں۔

25/07/2025

*Matric Second Annual Exams 2025 (Supply) – Admission & Fee Schedule | All Punjab BISE Boards*

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن* نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

امیدوار درج ذیل تاریخوں تک داخلہ جمع کروا سکتے ہیں:
🔴 *سنگل فیس کے ساتھ:* 7 اگست 2025
🔴 *دوگنا فیس کے ساتھ:* 11 اگست 2025
🔴 *تین گنا فیس کے ساتھ:* 15 اگست 2025

*امتحانات کا آغاز:* 10 ستمبر 2025 (بروز بدھ)

*نوٹ:*
یہ شیڈول پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز (لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال) پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔

*I.P.S Islamic Public School Muridke*

*important announcement July  2025*
18/07/2025

*important announcement July 2025*

پیف کا نیا فیصلہ اب پرائیوٹائز سرکاری سکول حاصل کرنے کے لیے 5لاکھ کا چیک بھی بطور امانت بینک آف پنجاب میں جمع کروانا ہو ...
17/07/2025

پیف کا نیا فیصلہ اب پرائیوٹائز سرکاری سکول حاصل کرنے کے لیے 5لاکھ کا چیک بھی بطور امانت بینک آف پنجاب میں جمع کروانا ہو گا ۔۔ 16-7-2025

All Punjab Bise Results Dates  #2025
17/07/2025

All Punjab Bise Results Dates #2025

*ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں خود بھی اپنی فیملی کو بھی اور بالخصوص بچوں اور بوڑھوں کا خاص خ...
21/05/2025

*ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں خود بھی اپنی فیملی کو بھی اور بالخصوص بچوں اور بوڑھوں کا خاص خیال رکھیں ۔۔

Address

Zafer Park
Muridke

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923024658544

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IPS Islami Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IPS Islami Public School:

Shortcuts

Share

Category