12/05/2026
اج سکول ھذا کی پراکٹوریل بورڈ کا ایک گرینڈ میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت پرنسپل ماسٹر خان صاحب نے کی ۔
پرنسپل ماسٹر خان صاحب اور چیف پراکٹر محمد حلیم صاحب نے پراکٹوریل بورڈ کو اسکول کے ڈسپلن کے حوالے سے ہدایات دی اور ان کو اس بات پر امادہ کیا کہ اسکول کی تعلیم و تعلم کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے پہلا اقدام سکول کا ڈسپلن بہتر بنانا ہے اس کے علاوہ سکول کی صفائی و ستھرائی اور حاضری کو بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔