26/05/2026
نوھرہ پاکستان کی طرف سے اہل اسلام کو حج مبارک ہو
NOHRA (National Organization For Haryanvi Restitution Of Arts) is promoting Haryanvi language in Pakistan.
Nohra Pakistan is Representative organization of the Haryanvi language, literature, civilization & culture.
26/05/2026
نوھرہ پاکستان کی طرف سے اہل اسلام کو حج مبارک ہو
Weekly Haryanvi live show @ tiktok
21/02/2026
انڈس کلچرل فورم کے تحت ہونے والے مادری زبانوں کے ادبی میلے سے رانا تصویر احمد چیئرمین نوھرہ پاکستان کا مکمل خطاب:
پاکستان کی مادری زبانوں کا ادبی میلہ 13, 14, 15 فروری 2026 کو پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں ہریانوی زبان وادب اور تہذیب وثقافت کی نمائندہ تنظیم "نوھرہ پاکستان" ہریانوی کی 2 کتابوں کے ساتھ بھرپور شرکت کی
رانا تصویر احمد چیئرمین نوھرہ پاکستان اپنی مرتب کردہ کتاب
آلا میں دیوا "، محمد اختر مرزا جنرل سیکریٹری نوھرہ پاکستان اپنی ترجمہ کی ہریانوی کتاب " سیتا زینب" پیش کیں. محمد فہیم مغل ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ونشریات نوھرہ پاکستان نے مادری زبانوں کے ادبی میلہ میں بھرپور نمائندگی کی۔
محمد فہیم مغل
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ونشریات
نوھرہ پاکستان
انڈس کلچرل فورم کے تحت ہونے والے مادری زبانوں کے ادبی میلے سے محمد اختر مرزا جنرل سیکریٹری نوھرہ پاکستان کا مکمل خطاب:
پاکستان کی مادری زبانوں کا ادبی میلہ 13, 14, 15 فروری 2026 کو پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں ہریانوی زبان وادب اور تہذیب وثقافت کی نمائندہ تنظیم "نوھرہ پاکستان" ہریانوی کی 2 کتابوں کے ساتھ بھرپور شرکت کی
رانا تصویر احمد چیئرمین نوھرہ پاکستان اپنی مرتب کردہ کتاب
آلا میں دیوا "، محمد اختر مرزا جنرل سیکریٹری نوھرہ پاکستان اپنی ترجمہ کی ہریانوی کتاب " سیتا زینب" پیش کیں. محمد فہیم مغل ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ونشریات نوھرہ پاکستان نے مادری زبانوں کے ادبی میلہ میں بھرپور نمائندگی کی۔
محمد فہیم مغل
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ونشریات
نوھرہ پاکستان
14/02/2026
پاکستان کی مادری زبانوں کا ادبی میلہ 13, 14, 15 فروری 2026 پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں ہریانوی زبان وادب اور تہذیب وثقافت کی نمائندہ تنظیم " نوھرہ پاکستان" کے محمد اختر مرزا جنرل سیکریٹری نوھرہ پاکستان اور محمد فہیم مغل ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و نشریات نوھرہ پاکستان نے نمائندگی کی۔
محمد فہیم مغل
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ونشریات
نوھرہ پاکستان
13/02/2026
پاکستان کی مادری زبانوں کا ادبی میلہ 13, 14, 15 فروری 2026 پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں ہریانوی زبان وادب اور تہذیب وثقافت کی نمائندہ تنظیم " نوھرہ پاکستان" کی انتھک ادبی محنت اور کوششوں کی بدولت ویلکم بورڈ پر ہریانوی زبان کی نمائندگی" آدر آیاں کا " واضح طور لکھ دیا گیا ہے۔
محمد فہیم مغل
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ونشریات
نوھرہ پاکستان
10/02/2026
پاکستان کی مادری زبانوں کے ادبی میلے میں 15 فروری بروز اتوار دن 11:30 بجے رانا تصویر احمد چیئرمین نوھرہ پاکستان، کی مرتب کردہ ہریانوی کتاب " آلا میں دیوا " کو پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں پیش کریں گے۔
انشاءاللّٰه
محمد فہیم مغل
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ونشریات نوھرہ پاکستان
10/02/2026
پاکستان کے مادری زبانوں کے ادبی میلے میں 14 فروری 2026 بروز ہفتہ دن 11:30 بجے محمد اختر مرزا جنرل سیکریٹری نوھرہ پاکستان، ترجمے کی اپنی ہریانوی کتاب " سیتا زینب " کو پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں پیش کریں گے۔
انشاءاللّٰه
محمد فہیم مغل
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ونشریات نوھرہ پاکستان
پاکستان کی مادری زبانوں کا ادبی میلہ 13, 14, 15 فروری 2026 پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں ہریانوی زبان وادب اور تہذیب وثقافت کی نمائندہ تنظیم "نوھرہ پاکستان" ہریانوی کی 3 کتابوں کے ساتھ بھرپور شرکت کررہی ہے۔
:کتابوں کی فہرست
نام کتاب: آلا میں دیوا
مرتب: رانا تصویر احمد
شعبہ: تحقیق
اشاعت:ستمبر 2025
نام کتاب: میرے باپ دادا کے گام
مصنف: رانا اکبر چوہان
شعبہ: تاریخ
اشاعت: اپریل 2025
نام کتاب: سیتا زینب
زیب سندھی کے ناول کا ہریانوی ترجمہ
مترجم: اختر مرزا
شعبہ: تراجم
اشاعت: اکتوبر 2025
محمد فہیم مغل
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ونشریات
نوھرہ پاکستان
14/01/2026
بھریا سٹی ضلع نوشہرو فیروز سندھ میں ڈاکٹر محمد اکرم راؤ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک نوشہرو فیروز اور راؤ صغیر احمد وائس چیئرمین ٹاؤن کمیٹی بھریا سٹی سے ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر "نوھرہ پاکستان" کی طرف سے اظہار تعزیت کی۔
اللّٰه تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین یارب العالمین
محمد فہیم مغل، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ونشریات نوھرہ پاکستان
ہریانوی زبان وادب، تہذیب وثقافت کی نمائندہ تنظیم