Learning and Earning Forex Trading

 : Gap Trade 🇪🇺🇺🇸I think that 📈EURUSD will fill a tiny gap down opening.We see a confirmed bearish trap below a key hori...
13/07/2026

: Gap Trade 🇪🇺🇺🇸

I think that 📈EURUSD will fill a tiny gap down opening.

We see a confirmed bearish trap below a key horizontal support cluster.

Goal - 1.1411
—————————
1H time frame
—————————
🎁Trade Forex & Gold with me come ib

 : Confirmed Liquidity Sweep?! 🇺🇸🇨🇦It looks like there is a confirmed bearish trap below a key horizontalsupport cluster...
10/07/2026

: Confirmed Liquidity Sweep?! 🇺🇸🇨🇦

It looks like there is a confirmed bearish trap below a key horizontal
support cluster on 📈USDCAD on an hourly time frame.

We see a strong bullish momentum now.
The price will likely rise further and reach 1.4183 level.
—————————
1H time frame
—————————

If you want loss recover come ib

09/07/2026

Abi k Lia Gold Analysis

📌 سب لوگ پوری توجہ دیں۔

- میرے نقطہ نظر سے، حالیہ مضبوط بلش ایکسپینشن کے بعد، ضروری نہیں ہے کہ مارکیٹ کو فوری طور پر ریلینگ جاری رکھی جائے۔ اس کے بجائے، اس بات کا بہت زیادہ امکان ہے کہ اگلے چند تجارتی سیشنز کے لیے قیمت 4110–4147 کی حد کے اندر مستحکم ہو جائے گی۔

- یہ بازار کا ایک عام رویہ ہے۔ ایک مضبوط متاثر کن اقدام کے بعد، مارکیٹ کو اکثر منافع لینے، لیکویڈیٹی کو دوبارہ متوازن کرنے، اور اگلی توسیع سے پہلے کافی رفتار پیدا کرنے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے۔

📊 ان دو کلیدی رینج کی حدود پر گہری نظر رکھیں:
➤ 4110 : نچلی حد، جہاں خریدار موجودہ تیزی کے ڈھانچے کا دفاع جاری رکھ سکتے ہیں۔
➤ 4147 : اوپری باؤنڈری، جہاں بیچنے والے دوبارہ داخل ہو سکتے ہیں اور قلیل مدتی مزاحمت پیدا کر سکتے ہیں۔

❤️ جب تک قیمت 4110–4147 کی حد کے اندر رہتی ہے، میں اسے نئے رجحان کے آغاز کے بجائے استحکام کے مرحلے کے طور پر دیکھتا ہوں۔ صبر سے رہیں، تصدیق کا انتظار کریں، اور آرڈر کے بہاؤ کی پیروی کریں جب مارکیٹ اپنی اگلی سمت ظاہر کر لے۔

  Support & Resistance Analysis For Next Week 🥇Support 1: 4085 - 4116 areaSupport 2: 3944 - 4000 areaSupport 3: 3886 - 3...
05/07/2026

Support & Resistance Analysis For Next Week 🥇

Support 1: 4085 - 4116 area
Support 2: 3944 - 4000 area
Support 3: 3886 - 3931 area

Resistance 1: 4190 - 4421 area
Resistance 2: 4330 - 4435 area
Resistance 3: 4570 - 4594 area
Resistance 4: 4637 - 4687 area

Consider these structures for pullback/breakout trading.
—————————
Daily time frame D1
—————————
🤓 Learn How to Trade CRT Strategy

05/07/2026

مجھے تو یہی سمجھ میں اتا ہے باقی اپ اپنا بہتر سمجھ سکتے ہیں 👇👇👇

سب سے پہلے اپ اپنا ایک ٹریڈنگ پلان بنائیں اپنے کیپیٹل کے حساب سے
کس پیئر میں ٹریڈ کرنی ہے کس وقت ٹریڈ کرنی ہے نیوز میں ٹریڈ کرنی ہے یا نہیں کرنی کسی لاٹ سائز سے ٹریڈ کرنی ہے ایک وقت میں کتنی ٹریڈ کرنی ہے
اپ کا لاس اینڈ پرافٹ کا ٹارگٹ وہ بنائیں
ایک دن میں کتنی ٹریڈ لگانی ہے اپ نے ایک لگانی ہے دو لگانی ہے یہ تین لگانی ہیں
جب اپ کا لاس کا ٹارگٹ پورا ہو جائے مارکیٹ سے اؤٹ ہو جائیں چاہے اپ کو ٹریڈنگ ایپلیکیشن سی ڈیلیٹ کیوں نہ کرنا پڑے اگر اپ کو خود کے اوپر کنٹرول نہیں ہے تو
جب پرافٹ کا ٹارگٹ پورا ہو جائے تب بھی اپ مارکیٹ سے اؤٹ ہو جائیں ٹریڈنگ ایپلیکیشن کو بھی ڈیلیٹ اپ کر سکتے ہیں دوبارہ انسٹال کر لیجئے گا
لیکن جتنا اپ نے لاگ لاز فکسڈ کر دیا ہے اور جتنا ہم نے پرافٹ فکس کر دیا ہے اس سے ایک سینٹ بھی اوپر نہیں کمانا
ٹریڈنگ ساری کی ساری جو ہے یہ کنٹرول کی گیم ہے خود کے اوپر کنٹرول کی گیم ہے
لالچ انسان کا کبھی ختم نہیں ہوتا اور اسپیشلی اس مارکیٹ کے اندر جہاں چند کلکس کے اندر اپ کے ڈالرز بن رہے ہوں تو یہاں پہ تو لالچ کی انتہا ہوئی پڑی ہوتی ہیں
اپنے رولز بنائیں اپنے سیٹ اپ کے بنائیں گے کس سیٹ اپ پہ ٹریڈ کرنی ہے کس پہ نہیں کرنی کتنا رسک لینا ہے
ٹریڈنگ ساری کی ساری رسک مینجمنٹ کی گیم ہے جو بندہ اپنا لاس کنٹرول کرنا سیکھ لیتا ہے وہ پرافٹ بنانا سٹارٹ کر دیتا ہے ساری گیم ہیں ا کے اپ کا کیپیٹل سیف رہنا چاہیے
اپ نہ تو اپنا پرافٹ کنٹرول کر سکتے ہیں نہ مارکیٹ کو کنٹرول کر سکتے ہیں اپ ایک چیز کنٹرول کر سکتے ہیں اور وہ ہے اپ کا نقصان
جس دن اپ اپنے لالچ سے جنگ جتنا ٹریڈنگ کی فیلڈ کے اندر اپ کو کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا
ایک سٹریٹجی کے ماسٹر بنے ہر جگہ یا ہر چیز نہ سیکھتے جائیں کسی ایک بندے کو فالو کریں
جتنی کم ٹریڈ کریں گے اتنے ہی اپ اچھے ہائی کوالٹی سیٹ اپ کے اوپر اپ ٹریڈ کریں گے
جتنا اپ زیادہ سیکھتے جائیں گے اتنا ہی اپ کنفیوز ہوتے جائیں گے
بروسلی کہتا ہے کہ مجھے اس شخص سے ڈر نہیں لگتا جو 10 ہزار طریقے لڑنے کے جانتا ہے مجھے اس ایک شخص سے ڈر لگتا ہے جو ایک طریقہ لڑنے کا جانتا ہے اور اس کی پریکٹس اس نے 10 ہزار مرتبہ کی ہوئی ہے

بس کسی ایک چیز کے ماسٹر بن جائیں
خود پہ کنٹرول رکھیں
بس یہی طریقہ مجھے سمجھ میں اتا ہے

کیونکہ جب اپ پہلے سے ذہنی طور پر نقصان کے لیے بھی تیار ہوں گے تو اپ کی نہ تو سائیکولوجی خراب ہوگی نہ اپ کی ایموشنز ڈیمج ہوں گے
نہ ہی اپ پریشان ہوں گے
اپ کو پتہ ہوگا کہ یہ نقصان ہوا ہے تو کس وجہ سے ہوا ہے
وہ نقصان جو اپ کریں اور اپ کو کوئی لرننگ نہ ملے تو وہ اپ کا ریل نقصان ہے
اور نقصان جس سے اپ ذہنی طور پر پہلے سے تیار تھے اور اس نے اپ کو سیکھ دے دی تو وہ اپ کی انویسٹمنٹ ہے جو اپ نے سیکھنے کے لیے کی نیکسٹ ٹائم اپ وہ غلطی نہیں کریں گے

#

05/07/2026

ٹریڈنگ ایک جادوئی چھڑی یا محض وہم؟

اکثر رات کے سناٹے میں جب میں اپنی سکرین کے سامنے بیٹھتا ہوں تو ایک ہی سوال میرے ذہن میں گردش کرتا ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ کچھ لوگ اس مارکیٹ میں قدم رکھتے ہی کامیابی کی بلندیوں کو چھو لیتے ہیں، جبکہ اکثریت برسوں کی خاک چھاننے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہتی ہے؟
کیا ان چند کامیاب ٹریڈرز کے پاس واقعی کوئی ایسی جادوئی چھڑی ہے جو خسارے کے کوئلے کو منافع کے سونے میں بدل دیتی ہے؟ سچ تو یہ ہے کہ وہ جادوئی چھڑی موجود ہے، مگر وہ کسی فارمولے یا کسی بیرونی سہارے کا نام نہیں، بلکہ وہ انسان کے اپنے وجود کے اندر چھپی ہوئی ایک ایسی حقیقت ہے جسے بہت کم لوگ ڈھونڈ پاتے ہیں۔

اپنے آغاز کے دنوں میں، میں بھی اسی سراب کے پیچھے بھاگا کرتا تھا کہ شاید کوئی ایسا پوشیدہ اشارہ مل جائے یا کوئی ایسی خفیہ سٹریٹجی ہاتھ لگ جائے جو کبھی ناکام نہ ہو۔ میں نے بہت ساری کتابیں پڑھیں، ہزاروں چارٹ کا باریک بینی سے مشاہدہ کیا اور ہر اس طریقے کو آزمایا جو کامیابی کی ضمانت دیتا نظر آتا تھا۔ مگر مارکیٹ کی بے رحم لہروں نے ہر بار مجھے یہی سبق سکھایا کہ اس میدان میں کوئی بھی راستہ مختصر یا آسان نہیں ہے۔ جادو باہر کی دنیا میں نہیں، بلکہ اپنے نفس پر قابو پانے میں ہے، کیونکہ جب تک آپ اپنے جذبات کے غلام ہیں، ماکیٹ آپ کا شکار کرتی رہے گہ۔

ایک طویل عرصے کے بعد مجھے یہ ادراک ہوا کہ ایک کامیاب ٹریڈر کی اصل طاقت اس کا صبر، خود پر قابو اور اپنے نقصان کو ایک حد میں رکھنے کی صلاحیت ہے۔ ہم میں سے نوے فیصد لوگ محض اس لیے ناکام ہو جاتے ہیں کیونکہ ہم سادہ سچائیوں کو نظرانداز کر کے پیچیدگیوں کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ جادو کی چھڑی اس وقت کام کرنا شروع کرتی ہے جب آپ یہ مان لیتے ہیں کہ ہر ٹریڈ کو جیتنا ضروری نہیں ہے، بلکہ ہر فیصلے میں دیانت داری اور ٹھہراؤ کا ہونا ضروری ہے۔ جس دن آپ کا رویہ بدل گیا، سمجھ لیں کہ اسی دن سے آپ کے منافع کا سفر شروع ہو گیا۔
کیا آپ اپنے اندر موجود اس جادوئی چھڑی کو بیدار کرنے کے لیے تیار ہیں؟
Copied
لیکن جس کو یہ سمجھ ا جائے گی نا وہی پیسے کمائے گا اس مارکیٹ سے
کیونکہ یہاں پہ کوئی ایسا فارمولا نہیں نہ پہلے تھا نہ ابھی ہے نہ ہی انے والے وقت میں کوئی ایسا فارمولا ہوگا جس کو لگا کے اپ پیسے کمانا یا پرافٹ بنانا سٹارٹ کر دیں گے
یہ گیم ساری کی ساری خود کے اوپر کنٹرول کی ہے اور رسک مینجمنٹ کی ہے

Chek my work
02/07/2026

Chek my work

02/07/2026

TP 1,2 hit

02/07/2026

GOLD BUY NOW 4064

TP 4067

TP 4070

TP 4074

SL 4054

Enjoy free signal
If any friend raining big loss
Come ib
Account manag b kia jata h

01/07/2026

If any friend raining big loss come ib
IN SHA ALLAH
Recovery ho ge
All loss

Address

Near
Multan
48250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learning and Earning Forex Trading posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category