04/07/2025
Happy birthday to me 🎉🎂
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from XHANI JANI 's Life Stories, Education, Multan.
04/07/2025
Happy birthday to me 🎉🎂
31/03/2025
Eid ul Fitr Mubarak! May Allah bless you with all the love and happiness that your heart can hold.
30/03/2025
May Allah accept your prayers, fasts, and good deeds and reward you abundantly this Eid.
01/03/2025
رمضان مبارک! ✨🌙
اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے میں آپ کی عبادات، دعاؤں اور روزوں کو قبول فرمائے۔ رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے بھرپور یہ مہینہ آپ کے لیے خوشیوں اور سکون کا ذریعہ بنے۔
Regards: Xhani Jani.
Good By 2024
18/11/2024
ادھوری ہر کہانی ہے ___،__یہاں ذوقِ تماشہ کی
کبھی نظریں نہیں رہتیں ، کبھی منظر نہیں رہتے.
...///
Happy 🎂 Day 👑
07/06/2024
تم اس کی رضا میں راضی ہوجاؤ اور وہ رب العالمین کائنات کی ہر شے تمہیں سونپ دے گا. ❣️
10/04/2024
عید مبارک 💕❤️
*چاند رات مبارک ہو🌙*❤️
تمام لوگوں کو رمضان مبارک
اللہ اس ماہ مقدس کے صدقے ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے اور رزق میں برکت عطا فرمائے
آمین...