26/09/2024
Train now, be a champion tomorrow.
RNIT Center Pakistan
(A Project of Wahdat Youth Wahdat Youth Pakistan)
میٹرک اور انٹر کے امتحانات سے فارغ طلباء کیلئے سنہرا موقع!
Registration Open For
📝Graphic Designing
📝Video Editing
📝Digital Marketing
📝SEO + Word Press
📌Last Date for registration: 20 October 2024
For More information Contact Us:
Syed Yawar Ali Kazmi
0335 0012305
Taimor Hassan
0303 3954925
M Hussain
0342 3422232
Address; Jamia Welaya, Barakahu Islamabad.
Wahdat Youth Pakistan
24/11/2023
اظہار تعزیت
انا للہ وانا الیہ راجعون
الغازی اسکاؤٹس اوپن گروپ ملتان کے بانی روکن اور سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری الغازی اسکاؤٹس برادر سعد بھٹی کی ا وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔مرحوم ایک متحرک جوان تھا۔ انکی وفات پر سب رنجیدہ ہیں۔ تمام لواحقین کو انکی المناک وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور صبر کی تلقین کرتے ہیں۔ ہم اس غم میں سوگواروں کے ساتھ برابر کے شریک اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں۔
چیئرمین
تیمور عباس
الغازی اسکاؤٹس اوپن گروپ ملتان پاکستان
22/10/2022
( *ملتان الرٹ* )
*الغازی اسکاوٹ اوپن گروپ ملتان
( *ملتان رپورٹر* )
الغازی اسکاوٹس کورکمیٹی کی برادر حسین علوی اور سوسایٹی فور سپیشل پرسن کے برادر عارف علی سے ملاقات
اگلے 3 ماہ کے واک پلان اور ایکٹیویٹی کے حوالے سے مشاوارت ہوئی۔
انشااللہ جلد سہ ماہی پروگرام کو حتمی' شکل دے کر پھرپور ورکنگ کا آغاز کیا جائے گا
اس کے علاوہ اس موقع پر برادر ، دانش گردیزی ، تسلیم عباس ، بھی موجود تھے
منجانب
*الغازی اسکاوٹس اوپن گروپ*
22/10/2022
Join AL-Ghazi scouts open Group Multan Pakistan for enhance skills
gsog
03033954925
taimoor abbas
17/10/2022
( *ملتان الرٹ* )
*الغازی اسکاوٹ اوپن گروپ ملتان کی بھرپور رابطہ مہم جاری*
( *ملتان رپورٹر* )
الغازی اسکاوٹس اوپن گروپ ملتان کی جانب سے بھرپور رابطہ مہم جاری ۔۔۔ اسمائیل زئی کالونی ، ذکریا ٹاون کا دورہ۔۔۔ اس کے علاوہ سینئر اسکاوٹس برادران
اسد عباس ، فہیم عباس ، دانش گردیزی ، تسلیم عباس اور افنان علی سے رابطے اور ملاقاتیں۔۔۔ بھرپور انداز میں رابطہ مہم کو جاری رکھنے اور ملتان اور دیگر شہروں میں رابطہ جات وسعت دینے پر اتفاق۔۔۔
منجانب
*الغازی اسکاوٹس اوپن گروپ ملتان *
16/10/2022
( *ملتان اپڈیٹ* )
الغازی اسکاوٹ اوپن گروپ کے بانی سربراہ برادر تیمور حسن کی برادر حسنین گیلانی سے ملاقات
( *ملتان رپورٹر* )
الغازی اسکاوٹس اوپن گروپ کے بانی و سربراہ برادر تیمور حسن نے آج سینئر اسکاوٹ برادر حسنین گیلانی سے انکے گھر ملاقات کی جس میں الغازی اسکاوٹ اوپن گروپ کی فعالیت کو بہتر بنانے اور مختلف تعلیمی اداروں اور علاقہ جات میں یونٹس کے قیام کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔ جس میں برادران کی طرف سے اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ حالیہ معاشرتی صورت حال اور نوجوانوں میں پیدا ہونے والے معاشرتی و اخلاقی مسائل کا واحد حل نوجوانوں کو صحت افزاء اور مثبت امور کی طرف متوجہ کرنا ہے جن سے انکو اپنی ذہینی و جسمانی صلاحیتوں کو بہتر بنا کے درست انداز معاشرے کی بہتری کے لئے استعمال کرنے کی تقویت دینا ضروری ہے۔۔
منجانب :
*الغازی اسکاوٹ اوپن گروپ ملتان*
16/10/2022
( *ملتان اپڈیٹ* )
الغازی اوپن گروپ کے سینیئر اسکاوٹس کی میٹنگ
( *ملتان رپورٹر* )
بانی و سربراہ الغازی اسکاوٹس اوپن گروپ برادر تیمو حسن کے احکامات پر سینئر اسکاوٹس برادران سید دانش گردیزی ، غفران علی ، محمد مُعیذ کس مشاورتی اجلاس آئیندہ لائحہ عمل اور روکنگ کو بہتر بنانے اور آئندہ پروگرامات و ایکٹیوٹیز کے حوالے سے گفتگو ہوئی
منجانب :
*الغازی اسکاوٹس اوپن گروپ*
23/03/2022
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
#یوم #پاکستان پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن۔ یعنی 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے جدا گانہ وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی۔ وہ مطالبہ جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا
#پاکستان #زندہ #باد۔
26/02/2022
عزت مآب محترم جناب محمد طارق قریشی صاحب کو مستقل طور پر پنجاب بوائے سکاوءٹس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بننے پر میں اپنی طرف سے اور ضلع میانوالی کے تمام سکاوءٹ لیڈرز کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ھیں۔
01/01/2022
پہلی سنو ہائیک الغازی اسکاؤٹ اوپن گروپ ملتان
رجسٹریشن جاری ہے
03033954925
19/11/2021
Congratulations Sarfraz Qamar Daha for assuming charge as Chief commissioner PBSA.
25/03/2021
Dear Scouts!
National Headquarters Announced New Date for 9th National Rover Moot Islamabad 20 to 27th May 2021.