Universal Testing Forum

Call Directions Website Contact the school

Universal Testing Forum A Universal Forum To Help Students of All Education Sectors to achieve more in their Exams! Providing you Complete Guidance about all Universities.
(218)

Universal Testing Forum is a platform open to all, to get information about any kind of admissions in higher studies regarding all the universities in Pakistan.

سلمان رضا کی کمر پر ایک رسولی (cyst) تھی، جسے تشدد کے دوران بار بار دبایا گیا جس سے خون بہتا رہا۔ یہ سلسلہ ایک ہفتے تک ج...
26/08/2026

سلمان رضا کی کمر پر ایک رسولی (cyst) تھی، جسے تشدد کے دوران بار بار دبایا گیا جس سے خون بہتا رہا۔ یہ سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہا،اور حالت خراب ہوتی گئی۔

یہاں تک کہ سلمان نے ایک ڈاکٹر کو یہ کہتے سنا کہ اگر فوراً سرجری نہ کی گئی تو یہ کینسر بن جائے گا۔

پھر بغیر اینستھیزیا (سُن کیے) سرجری کر دی گئی۔ یہ طبی علاج نہیں، انسان کو ذہنی و جسمانی طور پر توڑنے کی بربریت ہے۔

اس بے دردی اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کے خلاف آواز اٹھائیں!


26/08/2026

قدرت اللہ شہاب جب ڈی سی جھنگ تھے اس دور کا ایک واقعہ "شہاب نامہ" میں لکھا کہ انہیں ایک خط ملا ​"مالک! ہمارے گھر پگڑی آ گئی ہے۔ خدا کے لیے مجھے بچاؤ۔"
​از طرف: سکینہ دختر غلام محمد رجبانہ
ڈی سی جھنگ
"پگڑی آنے" کا مطلب ایک خوفناک اور جبری حکم ہوتا تھا کہ اس گھر کی بیٹی کو چوہدری یا پیر کی حویلی میں بھیجا جائے۔ غریب کسانوں کے پاس حکم عدولی کی طاقت یا جرات نہیں ہوتی تھی کیونکہ انکار کی صورت میں ان کی فصلوں کو آگ لگا دی جاتی، مویشی چوری کر لئے جاتے یا انہیں جھوٹے مقدمات میں پھنسا دیا جاتا تھا۔

پاکستان کے گھر بھی پگڑی آ گئی ہے۔ ہم پر بھی جھوٹے مقدمات بنائے جاتے ہیں۔ بزنس اور اکاؤنٹ بند کر دیئے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازے توڑے جاتے ہیں۔ اور ہم سے مطالبہ کیا جاتا ہے اپنا ضمیر انکے قدموں میں رکھ دیں
مگر ہم وہ سکینہ ہیں جس کی دادرسی کیلئے کوئی ڈی سی شہاب بھی نہیں ۔ کیونکہ پگڑی بھجوانے میں سب شامل ہیں۔
ہمیں اپنی پگڑی ان کے گندے ناپاک قدموں میں رکھنی ہے یا خود ہی مقابلہ کرنا ہے۔
فیصلہ ہمیں ہی کرنا ہے

26/08/2026

میرے یونیورسٹی کے پُرانے کولیگز بتا رہے ہیں کہ ،

سرحد یونیورسٹی کے 35 سے زیادہ سٹوڈنٹس کو ہاسٹلز سے گرفتار کرکے ان پر تشدد ہو رہا ہے اور ان کے خلاف ایف آئ آرز کروا رہے ۔۔ احتجاج میں شامل لڑکیوں کو بھی یونیورسٹی سے نکالنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور ان کے والدین سے رابطہ کرکے دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔

🔸 کیا یونیورسٹی میں کوئ ذمہ دار ایڈمنسٹریشن نہیں ہے جو سٹوڈنٹس کے حقوق کا تحفظ کرے ؟

🔸 سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے لئے آواز اُٹھائیں پلیز

26/08/2026

سرحد یونیورسٹی واقعے کی ایک اور ویڈیو۔
جس میں محترمہ نے پولیس کا ڈنڈا بھی چھینا تھا۔

بلاشبہ خواتین کی عزت کرنی چاہئے
25/08/2026

بلاشبہ خواتین کی عزت کرنی چاہئے

25/08/2026

🔹 سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و طالبات پر فائرنگ کرنے والے کرنل اسفند یار کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے، کرنل کی بیوی کی مدعیت میں پروفیسر جدون سمیت 25 سے زیادہ طلبا و طالبات کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

🔹جبکہ اس عورت کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیئے تھا کہ جس کے سازشی ذہن کی وجہ سے یونیورسٹی میں یہ صورتحال پیدا ہوئ

25/08/2026

اسلام اباد کی ایک یونیورسٹی، میں جوان لڑکی کو ہجوم سے منتشر کرنے کےلئے ایک آفسر نے گـولی چلائی اور لڑکی کی جان بچائی.

مطالعہ پاکستان 2040

24/08/2026

شرپسند نوجوانوں کے ہاسٹل رومز کی تلاشی ، انڈین کرنسی اور انڈین پرچم برآمد

24/08/2026

🚨طالبہ کا انکشاف

پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ، آپ کیوں ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے،

یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ " کوئی بھی آرمی افسر آکر اس کا دوپٹہ کھینچے "آج اگر آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ نا ہوگی

24/08/2026

خدا میرے دادا مرحوم کو جنت دے
فرماتے تھے کہ ایک شخص نے اپنا ہاتھ دکھایا، ہاتھ دیکھنے والے نے کہا کہ آج تمہیں کتـا کاٹے گا
تو اُس شخص نے کہا کہ میں تمہیں غلط ثابت کرونگا اور کتـے کو نہیں کاٹنے دونگا

یہ کہہ کر وہ شخص اونٹ پر بیٹھ کر اپنے گھر کی طرف نکل پڑا، سامنے دیکھا تو کتـا کھڑا ہوا تھا، اُس شخص نے سوچا کہ ہاتھ دیکھنے والے کو غلط ثابت کرنے کا یہی موقع ہے، میں تو اونٹ پر بیٹھا ہوں، اب بھلا اتنی بلندی سے کتـا مجھے کیسے کاٹے گا

لیکن جب اونٹ کتـے کے پاس پہنچا تو اونٹ نیچے بیٹھ گیا اور اُس پر سوار شخص کو کتـے نے کاٹ لیا

کہانی سنانے کا مقصد یہ ہے کہ جب آپ کی قسمت میں ذلیـل ہونا لکھا ہو تو آپ فوج کی وردی پہن کر یونیورسٹی چلے جاتے ہیں
کہانی نگار ڈاکٹر حمنہ (تقریباً ڈیڑھ لاکھ فالورز والی)

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universal Testing Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Universal Testing Forum:

Shortcuts

Share