Educators in Punjab

Educators in Punjab

Share

This page informs you all about Education.

13/09/2024

اب جاگ اٹھا ہے لودہراں ۔ سکولوں کی نجکاری نا منظور نا منظور ۔ - گرینڈ ٹیچرز الائنس کی قیادت میں ایک مرتبہ پھر حکومت کو واضح پیغام دےدیا۔ کہ ہم جھکنے اور بکنے والے نہیں ۔ہم اپنے سکول بیچنے نہیں دیں گے۔ ۔

13/09/2024

آئی ایم ایف کے شدید پریشر کے بعد۔۔۔

35 سال سے چھوٹے اور 50 سال سے بڑے تمام ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کا فیصلہ ۔ کابینہ نے منظوری دے دی۔
یاد رہے اس کا اطلاق صوبوں پر بھی ہو گا۔ تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو مراسلہ روانہ کر دیا گیا۔

13/09/2024

*پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں اور سکولوں میں مانیٹرنگ سسٹم کا خاتمہ پیپر ورک مکمل*

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں اور سکولوں میں مانیٹرنگ سسٹم کےخاتمہ کے لیے گزشتہ روز PMIU پروگرام ڈائریکٹرکے ساتھ ایک میٹنگ سیکرٹری سطح پرہوئی ۔ پنجاب کےسرکاری ہسپتالوں میں اس وقت حاضری کے لیے بائیو میٹرک سسٹم پوری طرح فعال ہے جبکہ ادویات اور دیگر دفتری ریکارڈ بھی اب آن لائن ہو چکا ہے دوسری طرف سرکاری سکولوں میں طلبہ کے ریکارڈ کے لیےSIS اور اساتذ ہ کے لیے HRMSپوری طرح فعال ہے
حکومت کا معاشی بوجھ کم کرنے کے لیے مانیٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا پروگرام حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے ۔اداروں کی مانیٹرنگ کے لیےپرکشش معاوضہ کے ساتھ سرکاری موٹر سائیکل اور پٹرول بھی ماہانہ بنیادوں پر دیا جا رہا ہے۔
معاشی اصلاحات کے تحت مانیٹرنگ سسٹم ختم ہونے سے حکومت کو سالانہ نو ارب روپے کی بچت ہوگی۔

Send a message to learn more

13/09/2024

گرینڈ ٹیچرز الائنس کے ناکام احتجاج اور آپسی نا اتفاقی کا رزلٹ یہ ہے کہ بجائے حکومت مطالبات تسلیم کرتی انہوں نے مزید سختی کردی،

11/09/2024

ٹرانسفرز آرڈر 13 ستمبر کی بجائے 18 ستمبر کو جاری ھونگے۔ اور امید ھے پندرہ ستمبر تک فیز ون کے اسکولز ھینڈ آور کر دیے جائینگے۔
ایسے ٹیچرز جن کے سکولز فیز ون میں پیف کو جا رھے اور انھوں ٹرانسفر اپلائی نہیں کیا ممکن ھے انکا ڈیٹا سی ای اوز ڈسپوزل پہ کر دیا جائے یا ڈیٹا اسی سکول موجود رھے اور ٹیچر کو نئے ٹرانسفر فیز تک عارضی آرڈر کے ذریعے قریبی سکول ایڈجسٹ کر دیا جائے۔

whatsapp.com

06/09/2024

EST Jobs in Federal Directorate of Education

Photos from Punjab Healthcare Commission - PHC's post 06/05/2023

Health Care Service Provider Alart

19/08/2022

‏کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
*سب ٹیچرز کو بہت مبارک ہو۔۔15% سپیشل الاؤنس 30-06-2022 کی رننگ بیسک پے پر ہی ملے گا۔۔۔۔* فنانس ڈیپارٹمنٹ کا جواب آ گیا۔

17/08/2022

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں 16 ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتی کے لیے سمری پر دستخط ہو چکے ہیں. انشاءاللہ اس ضمن میں بھرتیوں پر تیزی سے کام کا آغاز ہوگا.

اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں نوجوان نسل کی فلاح کے لیے کام کرنے کا موقع دیا. مراد راس ۔۔۔۔

17/08/2022

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں 16 ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتی کے لیے سمری پر دستخط ہو چکے ہیں. انشاءاللہ اس ضمن میں بھرتیوں پر تیزی سے کام کا آغاز ہوگا.

اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں نوجوان نسل کی فلاح کے لیے کام کرنے کا موقع دیا. مراد راس

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan