22/08/2026
دی سلطان فاؤنڈیشن عوام کو صرف 40 روپے فی پودا کے حساب سے مختلف اقسام کے سایہ دار، پھل دار اور ماحول دوست پودے فراہم کر رہی ہے۔ دستیاب اقسام میں شہتوت، سکھ چین، بکائن ، پلکن، دریخ، جامن ٹالی، انجیر، امریکن جھاڑ، املتاس، کونو ، پیپل، نیم، لیجسٹونیا اور کیکر شامل ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے افراد نیچے دیے گئے پتے اور فون نمبر پر رابطہ کرکے پودے حاصل کر سکتے ہیں۔ پودوں کی فراہمی "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر کی جائے گی۔
فاونڈیشن ایڈریس
سلطان پور، سدرن بائی پاس،بدھلہ لنک روڈ ملتان ۔
For more,
Contact # 061-6301805
Follow us on Facebook & Instagram
Facebook: https://www.facebook.com/thesultanfoundation
Instagram: https://www.instagram.com/thesultanfoundation