19/12/2025
"جی ایم ایجوکیشنل سائنس اینڈ ٹیکنیکل اسکول میں داخلے کھلے ہیں! یہاں پی جی سے لے کر میٹرک تک اعلیٰ معیاری تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ تجربہکار اور قابل اساتذہ، جدید تدریسی طریقے، محفوظ اور منظم ماحول، اور مناسب فیس کے ساتھ تعلیم کا بہترین تجربہ۔ مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں: بی بی والا، نادر آباد پھاٹک، شیر شاہ روڈ، ملتان۔ رابطہ نمبر: 0306-25150943"