Deep and Appreciable
GES 1 Gulzar
When You
Enter this
Loving School
Consider Yourself
One of the special
Member of an
Extraordinary fa
31/08/2025
چھٹیوں کے بعد خوش آمدید
تعلیم کا سفر دوبارہ شروع، احتیاط کے ساتھ
گرمیوں کی طویل چھٹیوں کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل چکے ہیں۔ جہاں کچھ اضلاع میں سیلاب کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل ہیں، وہیں دیگر علاقوں میں تدریسی عمل بحال ہو چکا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ
بچوں کو مکمل وردی میں، وقت پر اسکول بھیجیں
گرمیوں کی چھٹیوں کا دیا گیا ہوم ورک ساتھ بھیجیں
بارش و سلاب کے پیشِ نظر بچوں کو احتیاطی تدابیر سکھائیں
بچوں کو صاف ستھرا، بااخلاق اور ذمہ دار بنائیں
اسکول آمد و رفت کے دوران احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں
پانی، لنچ اور چھتری یا رین کوٹ دینا نہ بھولیں
اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کی طرف سے بچوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
تعلیم ہمارا مستقبل ہے، اسے ہر حال میں جاری رکھنا ہے۔
احتیاط، تعاون، اور وقت کی پابندی سے ہی ہم کامیاب ہو سکتے ہیں۔
بچوں کو خوشی سے اسکول بھیجیں، تعلیم کو ترجیح دیں.
سکول ٹائمنگ 7:30 تا 1 بجے ہوگی
31/08/2025
07/08/2025
برینکنگ نیوز
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں 31 اگست تک اضافہ کردیا گیا ہے
25/07/2025
میٹرک رزلٹ 2025
سرکاری سکولوں نے بزنس مافیا کی چھٹی کروادی.
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کی برتری
لاسٹ ورکنگ ڈے..
موسم گرما کی تعطیلات شروع
28/05/2025
یوم تکبیر مبارک.
آج کا دن محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام.مرد مجاہد کی قبر جس جس کی نظروں سے گزرے ہاتھ اٹھا کر فاتحہ پڑھیں.
اللہ پاک آپ کو اپنے وطن کی دفاعی کوششوں کے عوض جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین!
پاک فوج کی جانب سے اساتذہ کرام کو سلیوٹ ❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Multan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 12:30 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |