GES 1 Gulzar

GES 1 Gulzar When You
Enter this
Loving School
Consider Yourself
One of the special
Member of an
Extraordinary fa

30/10/2025

Deep and Appreciable

چھٹیوں کے بعد خوش آمدید     تعلیم کا سفر دوبارہ شروع، احتیاط کے ساتھگرمیوں کی طویل چھٹیوں کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع می...
31/08/2025

چھٹیوں کے بعد خوش آمدید

تعلیم کا سفر دوبارہ شروع، احتیاط کے ساتھ

گرمیوں کی طویل چھٹیوں کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل چکے ہیں۔ جہاں کچھ اضلاع میں سیلاب کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل ہیں، وہیں دیگر علاقوں میں تدریسی عمل بحال ہو چکا ہے۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ
بچوں کو مکمل وردی میں، وقت پر اسکول بھیجیں
گرمیوں کی چھٹیوں کا دیا گیا ہوم ورک ساتھ بھیجیں
بارش و سلاب کے پیشِ نظر بچوں کو احتیاطی تدابیر سکھائیں
بچوں کو صاف ستھرا، بااخلاق اور ذمہ دار بنائیں
اسکول آمد و رفت کے دوران احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں
پانی، لنچ اور چھتری یا رین کوٹ دینا نہ بھولیں

اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کی طرف سے بچوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
تعلیم ہمارا مستقبل ہے، اسے ہر حال میں جاری رکھنا ہے۔
احتیاط، تعاون، اور وقت کی پابندی سے ہی ہم کامیاب ہو سکتے ہیں۔

بچوں کو خوشی سے اسکول بھیجیں، تعلیم کو ترجیح دیں.

31/08/2025

سکول ٹائمنگ 7:30 تا 1 بجے ہوگی

31/08/2025
برینکنگ نیوز پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں 31 اگست تک اضافہ کردیا گیا ہے
07/08/2025

برینکنگ نیوز
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں 31 اگست تک اضافہ کردیا گیا ہے

میٹرک رزلٹ 2025سرکاری سکولوں نے بزنس مافیا کی چھٹی کروادی. پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کی برتری
25/07/2025

میٹرک رزلٹ 2025

سرکاری سکولوں نے بزنس مافیا کی چھٹی کروادی.

پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کی برتری

28/05/2025

لاسٹ ورکنگ ڈے..
موسم گرما کی تعطیلات شروع

یوم تکبیر مبارک.آج کا دن محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام.مرد مجاہد کی قبر جس جس کی نظروں سے گزرے ہاتھ اٹھا کر ف...
28/05/2025

یوم تکبیر مبارک.
آج کا دن محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام.مرد مجاہد کی قبر جس جس کی نظروں سے گزرے ہاتھ اٹھا کر فاتحہ پڑھیں.
اللہ پاک آپ کو اپنے وطن کی دفاعی کوششوں کے عوض جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین!

18/05/2025

پاک فوج کی جانب سے اساتذہ کرام کو سلیوٹ ❤️❤️

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923028203310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES 1 Gulzar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GES 1 Gulzar:

Shortcuts

Share

Category