27/06/2019
ClickUpp offer very economical and professional solutions for your business in the dot-com world. ClickUpp has a team of best professionals who provide solutions for any type of website like static, dynamic, e-commerce or classified from scratch to publishing.
Jahangeer Khan Hamood Ur Rehman
30/12/2017
میرے ہمسفر ہے وہی سفر
مگر ایک موڑ کے فرق سے
تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک
وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ
کئی موسموں میں بدل گیا
اسے ناپتے، اسے کاٹتے
میرا سارا وقت نکل گیا
06/07/2016
جب یومِ *عیدالفطر*میں مسلم نوجوانوں کو کْرتا پہن کر سینما گھروں کے باہر دیکھتا ہوں... تب سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہوں.. اور بہت مایوس ہو جاتا ہوں..
پورا ایک مہینہ عبادت کرنے کے بعد آج ہماری قوم کے لوگ شیطان گھر میں لائن لگا کر کھڑے ہیں..
دوسری طرف کمال کی بات دیکھو...؟ اِن میں سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی الگ الگ فرقوں کی مسجد میں نماز ادا کر کے آتے ہیں...
لیکن یہاں کوئی فرقہ بازی نہیں کرتے، سب ایک چھت کے نیچے اچّھے انسان کی طرح فلم کا مزہ لیتے ہیں... ارے آج کا بھولا مسلمان اتنا بھولا ہے کہ ایک ساتھ فلم دیکھ سکتا ہے جو دُنیا کے بدترین کاموں میں سے ایک ہے.. پر ایک مسجد میں ایک خُدا کے لئے نماز ادا نہیں کر سکتا جو ثواب کا کام ہے.. مسلمان نوجوانوں! تم قوم کے سپہ سالار ہو.. جب تک تم نہیں بدلو گے تب تک کچھ بھی بدلنا مشکل ہے...
اِسلئے اِس بار فلم کے ٹِکٹ کا پیسہ کسی غریب کو دے دینا...
شاید اُس پیسے سے اُسکی *عید*ہو جائے...
اور آپ ثواب کے ساتھ گناہوں سے بھی بچ سکتے ہو...
27/06/2016
Photos from BZU M.Sc TS Session 2014-16-Completed's post
25/04/2016
Prime Minister’s Laptops distributing ceremony Phase-I
Laptop distribution ceremony for Phase-I under Prime Minister’s Laptops Scheme of Youth Program took place at Sukkur IBA on 6th April, 2016 where 92 laptops were distributed among Masters Degree Program students.
Engr. Zahid Hussain Khand Registrar Sukkur IBA, HoD Business Education Department Dr. Niaz Ahmed Bhutto, HoD Electrical Departments Dr. Madad Ali Shah, HoD Computer Science Department Dr. Abdul Rehman Sumrani, Dr. Sher Mohammad Director (QEC), Dr. Altaf Samo Director (EDC) and Coordinator HEC Mr. Jameel-ud-Din distributed laptops among the students.
While congratulating the students, Registrar Sukkur IBA appreciated the efforts of Government and HEC. He specially acknowledged the support from Mr. Jameel –ud-Din Coordinator HEC in providing laptops to the students of Sukkur IBA. He also advised students to use laptops in constrictive manner.
Mr. Jameel-ud-Din ware taken to the campus tour where he visited Class Rooms, Trade Center, Computer Labs, Knowledge Center and different Departments. He appreciated the efforts of Sukkur IBA towards serve the community.
23/01/2016
Educator JOBS Announced.
Click here to apply online and for policy and marks distribution: http://www.nts.org.pk/…/…/012016/PSED_23012016/PSED_0116.php
Tag all your friends in comments.
31/12/2015
May we have a peaceful n prosperous year ahead.
May Allah fulfill our all right desires.
Ameen
Happy new year :)
Regards:
30/12/2015
All the students of Msc 3rd are informed to update their fee reimbursement data as soon as possible .
Regards:
Shahid Haraj
29/12/2015
جدوں اندر جھاتی پائیے ھُو_!
جدوں ‘میں’ نوں دلوں مکائیے ھُو
فیر وسدا اے __ نور تجلہّ ھُو
دل کر دا اے اللہ اللہ ھُو __!
#سلیمان
24/12/2015
Photos from Imran Khan's post
27/11/2015
سُنا ہے ـ ـ لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو ــــ اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ ربط ہے اُس کو خراب حالوں سے
سو ــــ اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ درد کی گاہگ ہے چشمِ ناز اُس کی
سو ـــ ہم بھی اُس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ اُسے بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ــــ ہم بھی معجزے اپنے ھُنر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ بولے تو باتوں سے پُھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے ــــ تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ رات اُسے چانـد تکتا رہتا ہے
ســـتارے بامِ فلک سے اُتر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ دن کو اُسے تتلیاں ستاتی ہیں
سُنا ہے ـ ـ رات کو جُگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ حشر ہیں اُس کی غزال سی آنکھیں
سُنا ہے ـ ـ اُس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ رات سے بڑھ کر ہیں کلیں اُس کی
سُنا ہے ـ ـ اُس کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ اُس کی سیہ چشمگی قیامت ہے
سو ــــ اُس کو سُرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ اُس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں
سو ــــ ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ آئینہ تمثال ہے جبیں اُس کی
جو سادہ دل ہیں ــ اُسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ جب سے حمائل ہیں اُس کی گردن میں
مزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ چشمِ تصور سے دشتِ امکاں میں
پلنگ زاویے اُس کی کمر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ اُس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ ــــ پُھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
وہ سرو قد ہے ـ ـ مــــگر بے گلِ مُراد نہیں
کہ ــــ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
بس اِک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کا
سو ــــ رہروانِ تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ـ ـ اُس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں
رُکے تو گردشیں اُس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کسے نصیب کہ بے پیرہن اُسے دیکھے
کبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
کہانیاں ہی سہی ـ ـ سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے ــ تو تعبیر کر کے دیکھتے ہہیں
اَب اُس کے شہر میں ٹھہریں ـ ـ کہ کوچ کر جائیں
فرازؔ ــــــــ آؤ ســـتارے سفر کے دیکھتے ہیں
03/11/2015
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ''ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ'' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ
ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ -
''ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ
ﺩﮬﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ
ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ -
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ ''ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ
ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ
ﮨﻮﺍ -.
ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ
ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ
ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ
ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ﮨﮯ؟ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ
ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﮨﮯ .
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ .
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ .
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ ،
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ .
ﻧﻮﭦ : ﻧﺒﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﻧﮯ " ﮨﻤﯿﮟ" ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ
ﮐﯿﺎ .....
( ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ
ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ
ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ
ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !! ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﭘﻨﯽ
ﺭﻭﺯ ﻣﺮﮦ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮧ ﻧﻤﺎﺯ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﮐﯽ
ﮔﺌﯽ۔
"اسلامی واقعات " سے اقتباس. ...
04/08/2015
Photos from BZU M.Sc TS Session 2014-16-Completed's post
02/08/2015
بمطابق جناب زولفقار صاحب
ٹیلی کام ڈپارٹمنٹ کے نتائج کا اعلان مورخہ ۴ اگست بروز منگل کو نوٹس بورڈ پر آویزاں کیا جائے گا
06/05/2015
cyber security conference