20/01/2026
الحمدللہ 🤲
نئے سیشن کے آغاز پر چند ہی دنوں میں 100 نیو ایڈمیشن مکمل ہونا اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے
ہم ان تمام والدین کے دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل پہچان ہے 🌟