27/05/2026
✨ Eid-ul-Adha Mubarak ✨
A celebration of sacrifice, compassion, and gratitude.
May this blessed occasion inspire our children to grow with kindness, responsibility, and strong values that shape a better tomorrow. 🌙🐑❤️
22/04/2026
الحمدللہ! کنسپٹ سکول غزالی کیمپس ممتاز آباد کے لیے ایک اور شاندار اعزاز
صرف کتابی علم ہی کافی نہیں، ہم تراشتے ہیں بچوں کی صلاحیتوں کے نگینے! اجاگر کرتے ہیں خوابیدہ صلاحیتوں کو۔
ینگ پاکستانیز کے زیر اہتمام، حضرت علامہ محمد اقبال (رح) کے یوم وفات کی مناسبت سے منعقدہ 'مقابلہ تقریر' میں ہماری ہونہار طالبہ مریم فاطمہ نے ملتان بھر کے سکولز میں پہلی پوزیشن اور ٹیبلو مقابلہ میں عدین فاطمہ اور انکی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے طلباء وطالبات ہر میدان میں بہترین ہیں۔
ہم کتابوں اور اس سے آگے کی تعلیم پر یقین رکھتے ہیں۔ ہمارا مقصد بچوں کو صرف نصاب کے تعلیمی میدان میں نہیں، بلکہ عملی زندگی کے ہر امتحان کے لیے تیار کرنا اور ان کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ کامیابی ہماری تربیت اور بچوں کی محنت کا حسین امتزاج ہے۔
ہم بچوں کی انفرادی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ایسے تعلیمی و ہم نصابی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
صرف ڈگریاں نہیں، ہم کردار سازی اور اعتماد پیدا کرنے پر کام کر رہے ہیں۔
Concept Schools
05/02/2026
Quaid said: "Kashmir is the jugular vein of Pakistan.”
18/01/2026
Welcome back, students!
Winter break is over—time to learn, grow, and shine again 📖
Concept Schools